
Tayyaba Rajah🇵🇰
@tayyabarajah • 234,505 subscribers
Between politics and humanity, I choose truth.✨
Shorts
Videos
1:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

It’s an honour for me that Aleema khan shared my video in PTI’s largest WhatsApp group. This is not just a video. It is courage and determination to call out wrong for what it is. To stand up against oppression at the right time. History will remember every face that showed courage when it mattered, that made the right decision at the right time, that challenged tyranny without fear. And I learned this from Imran Khan. Pakistan Zindabad. Imran Khan Zindabad.
Tayyaba Rajah🇵🇰91,571 次观看 • 2 个月前

اپنی نالائقیاں چھپانے پر توجہ دینے کے بجائے اگر کارکردگی پر کام کیا جاتا تو ملک آج بہتر حالت میں ہوتا۔ ملک میں سب سے بڑی آبادی والے صوبے کی لائی گئی سی ایم محترمہ تو واپس والدین پر ذمہ داری ڈال کر بری الزمہ ہو گئیں ہیں۔ ن لیگ نے اتنے سالوں حکومت کر کے بھی اس ملک کو بس سڑکیں اور بسیں دیں ہیں جن پر سفر کرتے کہیں کسی کے ساتھ بھی زیادتی ہو سکتی ہے۔ اور بدلے میں جواب آئیگا والدین کو ساتھ ہونا چاہئیے۔ آفرین ہے ویسے۔ سیکیورٹی ادارے پتہ کریں کہ بڑھتے ان جرائم کے پیچھے کون سے نیٹ ورکس ہیں؟ فائر وال كا استعمال ان ويب سائٹس کے لئیے کریں جو ان جرائم کی وجہ بن رہی ہیں۔
Tayyaba Rajah🇵🇰13,177 次观看 • 9 天前

I request all international human rights organizations to raise their voice against the massacre of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) workers in Islamabad, Pakistan, on 26 November night. I want you to help the people of Pakistan ensure the safety of the PTI’s founder and former prime minister, Imran Khan, whose life is in danger in prison following the massacre. Khan is the leader of Pakistan’s largest political party, who was indicted on trumped-up charges and has been imprisoned for one and a half years. On behalf of millions of Pakistanis, I, Tayyaba Raja, a former political prisoner, request your urgent assistance in this matter. Thanks and regards UN Human Rights Amnesty International UN Human Rights Council Human Rights Watch UN Watch Human Rights Foundation (HRF) World Organisation Against Torture (OMCT) Open Society Foundations Freedom House ISHR Zalmay Khalilzad Donald J. Trump Elon Musk
Tayyaba Rajah🇵🇰215,981 次观看 • 1 年前

پنجاب میں ایک عورت کا گھر مسمار ہُوا پولیس نے گھسیٹ کر اسے باہر نکالا، عورت نے اس وقت ایک بچے کو سڑک پر جنم دیا کوئی پُوچنے والا نہیں‼️ سندھ میں کارو کاری کے نام پر دو دن پہلے ایک بچی کو مار دیا گیا کوئی پُوچھنے والا نہیں‼️ کراچی میں ایک ٹرانجینڈر کے ساتھ مبینہ زیادتی ہوئی کوئی پوچھنے والا نہیں‼️ پاکستان عالمی سطع پر دوسروں کے فیصلوں میں ثالث ہے بہت اچھی بات ہے ، بحیثیت پاکستانی جب بھی پاکستان کا نام عزت و وقار میں بلندی کی طرف جائیگا تو ہر پاکستانی کو اس پر فخر ہوگا مگر پاکستان کے اندر چل رہے معاملات کی اپیل کدھر کرنی ہے؟ عوام کے ساتھ ہو رہی زیادتیوں پر عوام کدھر جائے؟
Tayyaba Rajah🇵🇰42,929 次观看 • 3 个月前

آٹھ بجے جب میں جناح ایونیو پر گیا تو مجھے پی ٹی آئی کے کارکنوں نے التجا کی کہ اوپر اسنائپرز بیٹھے ہیں، یہاں پر اگر آپ کو گولی لگ گئی تو بعد میں الزام بھی پی ٹی آئی کے کارکنوں اور عمران خان پر ڈال دیا جائے گا،لہٰذاآپ مہربانی کریں اور اپنی جان بچا کر یہاں سے نکل جائیں۔ حامد میر۔
Tayyaba Rajah🇵🇰204,449 次观看 • 1 年前