
Tariq Zaman Malik
@TZM_Zamzama • 126,097 subscribers
سوپشت سےہےپیشہ آبا سپہ گری Brig(R),Civ Engr M&E and DRM Expert (MBA Gold Medalist), Love Pakistan & Pak Army https://t.co/xxyBJCvSkv
Shorts
Videos
0:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

دنیا میں دو ہی لوگ کبھی بوڑھے نہیں ہوتے... ایک فلموں کے ہیرو، اور دوسرے ہم خود۔۔۔۔۔ دل آج بھی اٹھارہ سال کا ہے... مگر کیا کریں، گھٹنے ہر صبح پاسپورٹ دکھا دیتے ہیں۔۔۔۔۔ اگر آپ بھی خود کو ابھی تک جوان سمجھتے ہیں... تو یہ ویڈیو آپ ہی کے لئیے ہے۔۔۔ ڈاکٹر یونس بٹ کی لاجواب وڈیو 👇
Tariq Zaman Malik19,654 次观看 • 1 个月前

آپ آخر تک سانس روک سکیں توآپکےپھیپھڑے سو فیصد صحتمند ہیں۔ وڈیو میکر کے مطابق، صرف 5 فیصد لوگ آخر تک سانس روک سکتے ہیں۔ میں خود الحمدللہ پانچ فیصد کی کیٹیگری میں شامل رہا۔ آپ بھی اپنا ٹیسٹ کر کے سکوربتلائیے، لیکن جہاں سانس اکھڑے وہاں زبردستی روک کر خود پر ظلم نہ کیجئیے۔
Tariq Zaman Malik69,839 次观看 • 9 个月前