Umar Daraz Gondal's banner
Umar Daraz Gondal's profile picture

Umar Daraz Gondal

@umardarazgondal72,295 subscribers

ایک مزدور صحافی

Shorts

دیکھیں نا کمشنر بہاولپور کوئی عام آدمی تو ہیں نہیں جو انکی گاڑی بھی عوام الناس کی پارکنگ میں لگے ۔ نورمحل بہاولپور کے لائٹ شو کے لیے عوام پارکنگ میں گاڑی لگا کر آگے پیدل چل کر آئیں گے لیکن اشرافیہ کے لیے تو قانون نہیں ہوسکتا نا ۔ پھر کمشنر کاٹھیا صاحب نیچے لگی لرسیوں پر بھی بیٹھیں تو یہ مناسب تو نہیں نا اس لیے وہ سامنے موجود ریسٹورنٹ کی چھت پر بیٹھیں گے انکا اور عام آدمی کا فرق برقرار رہے اللہ کے فضل سے ہمارے بابو خود کو انگریز کی مونچھ سے کم تو نہیں سمجھتے !

50,518 просмотров

پنجابی بولنے والوں کا ووٹ لیتے آپکا " ڈیکورم " کہاں ہوتا ہے نوشین افتخار صاحبہ ؟ اس سے شرم ناک اور احساس کمتری کا کوئی اظہار ہو سکتا ہے کہ پنجاب سے پنجابی بولنے کا ووٹ لینے والا کوئی رکن پنجابی بولنے پر اعتراض کرے اور کہے کہ کوئی ڈیکورم ہے اس ایوان کا ؟ یہ بہت قابل مذمت اعتراض اور جملے ہیں جس پر احتجاج ہونا چاہیے اور نوشین افتخار صاحبہ کو پنجابی بولنے غیر ڈیکورم یافتہ پنجابیوں سے معذرت کرنی چاہیے

70,207 просмотров

جیو نیوز نے اپنے ناظرین سے معذرت کرلی ہے چلیں اسی بہانے بہت سارے میرے جیسے " سہواً " اور " سہو " جیسے لفظ تو سیکھ جائیں گے

207,027 просмотров

آج کی سب سے دلچسپ ویڈیو 😅 ن لیگ کے امیدوار کا ٹکٹ لگائے لیگی کیمپ کے سامنے شخص بولا " سارے بریانی والے ہیں یہ ، ووٹ PTI کا " پیچھے ن لیگ کے کیمپ سے آواز آئی کہ یہ ہمارے سے 3 ڈبے لیکر گیا ہے 😅

141,973 просмотров

تحریک انصاف کے جلسوں کا ریکارڈ خود صرف تحریک انصاف ہی توڑ سکتی ہے

109,929 просмотров

یہ لاہور ہے ❤️ رواداری ، محبت اور قبولیت کا شہر

115,211 просмотров

تاریخ ایک نیا موڑ لینے والی ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق جہانگیری جوڈیشل ورک سے روکنے کے جسٹس ڈوگر کے فیصلے کو چیلنج کرنے سپریم کورٹ پہنچ گئے ، کیس خود لڑیں گے چار ساتھی ججز جسٹس محسن اخترکیانی ، بابر ستار ، ثمن رفعت امتیاز اور سردار اعجاز اسحاق بھی ساتھ ہیں

133,732 просмотров

لاہور شہر کی خواتین طالبات سے جُڑی تین خبریں خاتون وزیراعلی مریم نواز کی حکومت خاموش تماشائی پنجاب کالج کا کیمپس 10 گلبرگ جہاں کالج کے گارڈ نے زیرتعلیم طالبہ کا مبینہ ریپ کیا ، میڈیا سمیت کوئی پنجاب کالج کا نام چلانے کو تیار نہیں ، کالج انتظامیہ نے معاملہ دبایا الٹا اسٹوڈنٹس کو احتجاج کرنے پر ڈرایا جارہا لیکن کالج کی طالبات نے آج بھرپور احتجاج کیا ہے ، پولیس نے ملزم گرفتار کیا ہے تاحال وہ بھی نجی کالج کہہ رہے ساتھ میں ملزم کی تفصیلات نہیں دی جارہیں اگر بااثر پنجاب کالج نہ ہوتا تو انتظامیہ پولیس اور میڈیا کا یہی رویہ ہوتا ؟ اب تک کالج کے اندر کی فوٹیج اور سی سی ٹی وی تک چل چکی ہوتی ادارے کا نام پر مریم نواز جائیں پنجاب کالج اور ادارہ سیل کروائیں ساتھ میں بتائیں ابھی تک ایف آئی أر کیوں نہیں ہوسکی ؟ دوسری خبر جیل روڈ پر واقع لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی ہے جہاں مرد عملے پر مسلسل خواتین اسٹوڈنٹس کا ہراساں کرنے کا الزام ہے ، طالبات نے آج احتجاج کیا ہے اور نعرے بازی بھی یہ سرکاری ادارہ ہے یہاں ہی پنجاب حکومت کچھ کرلے یا عورت کارڈ صرف پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی تک ہی چلانا ہوتا ہے ؟ تیسری خبر پنجاب یونیورسٹی سے ہے جہاں رات ہاسٹل میں طالبہ نے مبینہ خودکشی کی ہے ، بتایا جا رہا لڑکی کسی کی طرف سے بلیک میلنگ کا شکار تھی اس نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ہے یہ لاہور شہر کا حال ہے جہاں تاریخ کی پہلی “ خاتون وزیراعلی “ ہیں

232,308 просмотров

خاکسار کو آج سے " مہان صحافی " تصور کیا جائے ! وزیراطلاعات پنجاب Azma Zahid Bokhari کی گواہی

97,269 просмотров

یہ منظر آئی جی صاحب اور وزیراعلی نے بھی دیکھا ہوگا ، پولیس تو گاڑیوں کی حفاظت کے لیے ہوتی ہے لیکن یہ منظر تو کچھ اور بتا رہا

258,901 просмотров

پنجاب حکومت کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف تصویر لگا کر منشیات کی مہم چلائی گئی جس کو وزیراعلی پنجاب کے نام خط میں سہیل آفریدی نے منظم مہم کہا ہے تو اس پر پنجاب حکومت کا کیا مئوقف ہے اور اس مہم کے پیچھے کیا محرکات تھے ؟ خالسار کا وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری سے سوال

75,062 просмотров

نوجوان صحافی ادیب یوسفزئی نے ایک خوبصورت جملہ کہا کہ " سوال صحافی کا زیور ہوتا ہے " خاکسار کا یہ ماننا ہے سوال یا سوال کرنے کی صلاحیت ہی صحافی کا اصل تعارف ہوتا ہے وزیراطلاعات پنجاب Azma Zahid Bokhari سے پریس کانفرنسز میں سوال کرتا ہوں اور کُھل کر کرتا ہوں ۔ زیادہ کمال بات یہ ہے کہ وہ سوال سنتی ہیں یا دوسرے لفظوں میں برداشت کرتی ہیں ۔ سخت سوال کرنے پر بھی بُرا نہیں مناتیں جو آج کل بہت کم لوگوں میں ہوتا آج کی پریس کانفرنس میں انہوں نے خاکسار کو یاد رکھا ۔

66,535 просмотров

اسپیکر صاحب آپ بھی جانتے ہیں میں بھی جانتا ہوں یہ خود بھی جانتے ہیں کہ ہم ( ن لیگ ) نے ان ( پی ٹی آئی ) پر کوئی کیس نہیں بنایا جنہوں نے ان پر کیس بنائے ہیں انکو پتا ہے وزیرخزانہ پنجاب مجتبی شجاع الرحمن

22,656 просмотров

یہ وہ پہلی بیوقوف حکومت ہے جس کو یہ بھی سمجھ نہیں آتی کہ سچ آپکے حق میں جارہا ہے یا آپکے خلاف ! سہیل وڑائچ صاحب کا فیض فیسٹول پر ایک جملہ

51,655 просмотров

عمران خان کی مقبولیت کی ایک وجہ ہر میسر موقع کو ایونٹ بنا دینا ہے ۔ عمران خان کی گرفتاری سے پہلے افطاری کے ٹائم پر زمان پر مِنی جلسہ ہوتا تھا باری باری تمام اضلاع کے کارکنان کو افطاری پر بلایا جاتا تھا جو ملتے تھے تصاویربنواتے تھے ۔ عمران خان کے سیاسی مخالفین یہی عوامی انداز کہیں نا کہیں lack کر رہے ہیں

46,315 просмотров

وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی لاہور کا تین روزہ دورہ مکمل کرکے واپس روانہ

54,698 просмотров

Videos

umardarazgondal's profile picture

Loud & clear !

Umar Daraz Gondal

62,763 просмотров • 4 дней назад

umardarazgondal's profile picture

زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو !

Umar Daraz Gondal

24,371 просмотров • 5 дней назад

umardarazgondal's profile picture

Lahore latest at 1:50am

Umar Daraz Gondal

515,552 просмотров • 1 год назад