
Umar Daraz Gondal
@umardarazgondal • 70,852 subscribers
ایک مزدور صحافی
Shorts
Videos

کیپٹل ہل کی مثالیں دی جاتی ہیں لیکن وہاں روڈ پر موٹرسائیکلوں کو پنکچر لگانے والے مزدور کو 9 مئی کے کیسز میں نہیں پھنسایا گیا تھا جس کا کسی جماعت سے کوئی تعلق بھی نہیں تھا ، کیپٹل ہل میں یہ بھی نہیں ہوا تھا کہ جو پریس کانفرنس کرکے کہہ دے ہمارا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں اسکے سارے گناہ معاف
Umar Daraz Gondal80,827 Aufrufe • vor 1 Monat

عمران خان بلکل ٹھیک ٹھاک ہیں صحتمند ہیں سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا بیان یاد رہے اس وقت وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا جاری ہے اور انکا کہنا ہے کہ عمران خان کی صحت کے حوالے سے پورے ملک مین تشویش پائی جاتی ہے
Umar Daraz Gondal284,431 Aufrufe • vor 7 Monaten

پاکستانی میڈیا کا نوحہ ! پالستان میں صحافت کی آخری نشانی " ڈان " کو توڑنے کے لیے سرتوڑ کوشش کی جارہی ہے ۔ پہلے ڈان اخبار اور اب ڈان ٹی وی کے اشتہارات کی بندش کے بعد ڈان ٹی وی نے اپنا DSNG آپریشن بند کردیا ہے ۔ ڈی ایس این جی کا سٹاف کوئی لاکھوں میں نہیں بلکہ ہزاروں میں تنخواہ لینے والا عملہ ہوتا ہے جن کو آج ادارے نے رخصتی کے پروانے تھمائے تو چند ہزار کمانے والے بیچارے پھوٹ پھوٹ کر رونے کے علاوہ کیا کرسکتے تھے ساتھیوں نے دلاسہ اور دعا دی بدقسمتی سے پاکستانی میڈیا کا ماڈل حکومتی اشتہارات پر ہی انحصار کرتا ہے ایسے میں آزاد صحافت ایک جرم سے کم نہیں اور اسی جرم کی ڈان کو سزا مل رہی ہے ۔ ڈان اخبار کے بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح تھے !
Umar Daraz Gondal253,114 Aufrufe • vor 7 Monaten

خیبرپختونخوا اسمبلی کا پشاور میں اسٹیڈیم میں اجلاس شروع ! غالبا یہ پہلا موقع ہوگا ایسے کسی وینیو پر کسی بھی اسمبلی کے اجلاس کے انعقاد کا ۔ حکومت کا دعوی ہے کہ عوام براہ راست اسمبلی کارروائی دیکھ سکتی ہے ویسے اگر اسمبلی اجلاس ہو سکتا تو اس اسٹیڈیم میں کرکٹ میچ میں کیوں نہیں ہو سکتا ؟
Umar Daraz Gondal113,127 Aufrufe • vor 2 Monaten

محسن نقوی نے ٹھان لی ہے اب بس اسلام آباد خیر منائے اپنی !
Umar Daraz Gondal94,564 Aufrufe • vor 2 Monaten

پاکستان ہاکی ٹیم آسٹریلیا سے واپس لاہور پہنچی تو فیڈریشن کا کوئی عہدیدار ہاکی کھلاڑیوں کو ریسیو کرنے آتا یہ تو دور کی بات گاڑی تک نہیں بھیجی گئی کہ عزت سے گھر پہنچ جائیں کھلاڑیوں نے ہم نیوز کے رپورٹر علی رضا رحمانی سے بات کی ۔ ایک کھلاڑی نے کہا میں دوسرے سے لفٹ لوں گا تو دوسرے نے فون دکھایا کہ اوبر منگوائی ہے ظاہر ہے وسائل اور پروٹوکول انڈیا کو دھواں دھار قسم کی شکست دے کر جلد آنے والی کرکٹ ٹیم کے لیے مختص کیا ہوا ہوگا ۔ مزے کی بات ہے آج ہی خبریں چلوائی گئیں تھیں کہ وزیراعظم نے آسٹریلیا میں کھلاڑیوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کا نوٹس لے لیا ہے
Umar Daraz Gondal180,373 Aufrufe • vor 5 Monaten

وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری ضمنی الیکشن جیتنے پر خوشی سے نہال ، گاڑی کی چھت پر جشن منایا
Umar Daraz Gondal264,107 Aufrufe • vor 7 Monaten

پنجاب کے ہر شہری کو سر کہہ کر پُکارا جائے مریم نواز کا پنجاب پولیس کو حکم
Umar Daraz Gondal175,048 Aufrufe • vor 5 Monaten

قوم کو عمران خان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے کہ انکی بدولت یا انکے “ فوبیا “ میں کیسے کیسے بُت پاش پاش ہوگئے دانشور اب ہائبرڈ رجیم کو بھی وقت کی ضرورت قرار دیتے ہیں ۔ اب بہتر سمجھ آرہی ہے کہ کیسے ماضی میں مارشل لاء کو “ نظریہ ضرورت” کے تحت جائز قرار دیا جاتا تھا جیسے ابھی “ وقت کی ضروت” کے تحت ہائبرڈ نظام کو جسٹیفائی کیا جارہا ہے
Umar Daraz Gondal206,569 Aufrufe • vor 6 Monaten