
Umar Daraz Gondal
@umardarazgondal • 73,977 subscribers
ایک مزدور صحافی
Shorts
Videos

عمان میں ایوارڈ لینے برطانیہ سے کوئی نہیں گیا،برازیل سے کوئی نمائندہ نہیں گیا،میانمار اور تیونس سے دو آرکیٹیکٹ گئے کیا ہمارا ملک اتنا خوشحال ہے کہ ایک وزیر اعلی (مریم نواز)چار صوبائی وزراء کے ہمراہ ایوارڈ لینے خصوصی طیارے پر بیرون ملک گئیں صحافی فصیح اللہ کا پنجاب حکومت سے سوال " جو بچہ فرسٹ آتا ہے اسکو رات کو نیند بھی نہیں آتی ، مریم نواز نے پہلا پرائز لیا ہے مریم نواز کا ہی جانا بنتا تھا " پنجاب حکومت کا جواب
Umar Daraz Gondal186,150 views • 10 days ago

یہ لاہور ، اسلام آباد ، کراچی یا پشاور نہیں ہے بلکہ خیبر کا باڑہ بازار ہے ایک بنیادی سوال ہے تحریک انصاف کیخلاف جو مقدمہ روزانہ حکومتی پریس کانفرنسز یا بیانات میں بنایا جاتا ہے اگر عوام اس پر یقین کر رہے ہیں یا متفق ہیں تو لوگ اتنی بڑی تعداد چند گھنٹوں کے نوٹس پر تحریک انصاف اجتماعات میں کیوں آرہے ہیں ؟
Umar Daraz Gondal57,570 views • 10 days ago

سہیل آفریدی اپنا کام کر چکا ۔ اب ایمرجنسی لگے یا گورنر راج تحریک انصاف اپنی اسپورٹ بیس کے سامنے اپنا کیس بنا چکی ۔ انکی اس سیاسی حکمت عملی کے نتائج دور رس ہونگے البتہ صوبائی حکومت شاید قربان ہوجائے جس کا انہیں اندازہ ہے یا کہیں نا کہیں وہ چاہ بھی رہے ہوں سیاسی شہید بننا ۔ حکومت پھر آجاتی ہے
Umar Daraz Gondal35,086 views • 9 days ago

تحریک انصاف کیخلاف آپکا کیس اپنی جگہ لیکن مولانا فضل الرحمن بھی کم و بیش وہی بات کر رہے ہیں اگر مولانا صاحب کو بھی چھوڑ دیں تو مسلم لیگ ن کا وفاق میں موقف مختلف ہے لیکن خیبرپختونخوا کی حد تک ن لیگ بھی تحریک انصاف کے مئوقف کی حمایت کرتی ہے امن جرگے سفارشات بھی دستخط کیے ہیں تو اب اگر وہ مشاورت کا کہہ رہے تو اس میں کیا قباحت ہے ؟ وفاقی وزیراطلاعات عطاء تارڑ سے سوال
Umar Daraz Gondal24,946 views • 9 days ago

پشاور میں کنٹینرز کی آمد پر وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان سے پوچھا کہ آپ نے منگوائے ہیں یا وہ بھی مہمان ہیں تو انکا کہنا تھا " نہیں ہم کنٹینرز کیوں منگوائیں گے ہمارا صوبہ ہے ہمارا کیپٹل ہے " خیبرپختونخوا حکومت بھی آگاہ نہیں تھی شفیع جان کے مطابق انہیں اس بارے علم نہیں لیکن وہ شو کے بعد ضرور ڈی سی سے رابطہ کریں گے اب شفیع جان صاحب نے ٹویٹ کرکے بتایا ہے کہ کنٹینرز ہٹائے جا رہے ہیں
Umar Daraz Gondal55,889 views • 22 days ago

سہیل آفریدی وزیرآباد کے مین بازار میں اسٹریٹ موومنٹ کر رہے ہیں ۔ دوپہر کو کاروبار ہوتا لیکن آپ فوٹیج کو دیکھیں تو سائیڈز پر دکھانیں بند ہیں ۔ حکومت سے پوچھیں گے وہ تو کہیں گے لوگوں کا کاروبار ہے انکی مرضی کھولیں یا بند رکھیں جبکہ کور کرنے والے رپورٹرز کے مطابق سہیل آفریدی جہاں جا رہے ہیں انتظامیہ بازار مارکیٹیں بند کروا رہی ہے سہیل آفریدی کو حکومت کا شکریہ ادا کرنا چاہیے جنہوں نے بڑی مہارت سے پنجاب اسٹریٹ موومنٹ کو بڑا ایونٹ بنا دیا
Umar Daraz Gondal78,760 views • 1 month ago

ہم شاید دو ڈھائی مہینوں میں اسلام آباد پہنچیں اقبال آفریدی کا دعوی
Umar Daraz Gondal37,012 views • 17 days ago

یہ ویڈیو دیکھیں اور افسر شاہی کا کمال پتا چلے گا ! جنوبی پنجاب میں گھر مٹی سے بنے یعنی لوگوں کی معاشی حالت کا اظہار مٹی کی دیواریں کررہی ہیں لیکن گھر کے سامنے ستھرا پنجاب کا ڈرم لگا ہوا ۔ کہنے کو صفائی کا پروجیکٹ ہے اب وہ غریب آدمی جو پکا گھر نہیں بنا پا رہا اسکی جیب سے " کوڑاکرکٹ " کا بِل نکالا جائے گا کہ دیکھو ہم صفائی کر رہے ہیں اور وہ کسی سیٹھ کی جیب میں جائے گا
Umar Daraz Gondal171,152 views • 2 months ago

پنجاب حکومت کو اپنی نظر اتارنے کے لیے فوری طور پر یہ جہاز بیچ دینا چاہیے
Umar Daraz Gondal64,542 views • 1 month ago