
Umar Daraz Gondal
@umardarazgondal • 70,852 subscribers
ایک مزدور صحافی
Shorts
Videos

کیپٹل ہل کی مثالیں دی جاتی ہیں لیکن وہاں روڈ پر موٹرسائیکلوں کو پنکچر لگانے والے مزدور کو 9 مئی کے کیسز میں نہیں پھنسایا گیا تھا جس کا کسی جماعت سے کوئی تعلق بھی نہیں تھا ، کیپٹل ہل میں یہ بھی نہیں ہوا تھا کہ جو پریس کانفرنس کرکے کہہ دے ہمارا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں اسکے سارے گناہ معاف
Umar Daraz Gondal80,827 次观看 • 1 个月前

خیبرپختونخوا اسمبلی کا پشاور میں اسٹیڈیم میں اجلاس شروع ! غالبا یہ پہلا موقع ہوگا ایسے کسی وینیو پر کسی بھی اسمبلی کے اجلاس کے انعقاد کا ۔ حکومت کا دعوی ہے کہ عوام براہ راست اسمبلی کارروائی دیکھ سکتی ہے ویسے اگر اسمبلی اجلاس ہو سکتا تو اس اسٹیڈیم میں کرکٹ میچ میں کیوں نہیں ہو سکتا ؟
Umar Daraz Gondal113,127 次观看 • 2 个月前

پاکستانی میڈیا کا نوحہ ! پالستان میں صحافت کی آخری نشانی " ڈان " کو توڑنے کے لیے سرتوڑ کوشش کی جارہی ہے ۔ پہلے ڈان اخبار اور اب ڈان ٹی وی کے اشتہارات کی بندش کے بعد ڈان ٹی وی نے اپنا DSNG آپریشن بند کردیا ہے ۔ ڈی ایس این جی کا سٹاف کوئی لاکھوں میں نہیں بلکہ ہزاروں میں تنخواہ لینے والا عملہ ہوتا ہے جن کو آج ادارے نے رخصتی کے پروانے تھمائے تو چند ہزار کمانے والے بیچارے پھوٹ پھوٹ کر رونے کے علاوہ کیا کرسکتے تھے ساتھیوں نے دلاسہ اور دعا دی بدقسمتی سے پاکستانی میڈیا کا ماڈل حکومتی اشتہارات پر ہی انحصار کرتا ہے ایسے میں آزاد صحافت ایک جرم سے کم نہیں اور اسی جرم کی ڈان کو سزا مل رہی ہے ۔ ڈان اخبار کے بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح تھے !
Umar Daraz Gondal253,114 次观看 • 7 个月前

پاکستان ہاکی ٹیم آسٹریلیا سے واپس لاہور پہنچی تو فیڈریشن کا کوئی عہدیدار ہاکی کھلاڑیوں کو ریسیو کرنے آتا یہ تو دور کی بات گاڑی تک نہیں بھیجی گئی کہ عزت سے گھر پہنچ جائیں کھلاڑیوں نے ہم نیوز کے رپورٹر علی رضا رحمانی سے بات کی ۔ ایک کھلاڑی نے کہا میں دوسرے سے لفٹ لوں گا تو دوسرے نے فون دکھایا کہ اوبر منگوائی ہے ظاہر ہے وسائل اور پروٹوکول انڈیا کو دھواں دھار قسم کی شکست دے کر جلد آنے والی کرکٹ ٹیم کے لیے مختص کیا ہوا ہوگا ۔ مزے کی بات ہے آج ہی خبریں چلوائی گئیں تھیں کہ وزیراعظم نے آسٹریلیا میں کھلاڑیوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کا نوٹس لے لیا ہے
Umar Daraz Gondal180,373 次观看 • 5 个月前

قوم کو عمران خان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے کہ انکی بدولت یا انکے “ فوبیا “ میں کیسے کیسے بُت پاش پاش ہوگئے دانشور اب ہائبرڈ رجیم کو بھی وقت کی ضرورت قرار دیتے ہیں ۔ اب بہتر سمجھ آرہی ہے کہ کیسے ماضی میں مارشل لاء کو “ نظریہ ضرورت” کے تحت جائز قرار دیا جاتا تھا جیسے ابھی “ وقت کی ضروت” کے تحت ہائبرڈ نظام کو جسٹیفائی کیا جارہا ہے
Umar Daraz Gondal206,569 次观看 • 6 个月前