
Usman Saeed Basra
@usmansaeedbasra • 543,668 subscribers
Ex Spokesperson Punjab Govt & Secretary General & Sec Info PTI Punjab Follow Political Ideology of ::Innocent Qaidee 8 0 4::
Shorts
Videos

جب قانون نام کی کوئی چیز نہیں رہی جب آئین نہیں رہا پھر جس کی لاٹھی اس کی بھینس عوامی ردعمل اب روز کا معمول بن گیا ہے جب پولیس مادر پدر آزاد ہے جب عدالتیں پولیس گردی پہ خاموش ہیں تو یہ تماشا تھانہ ستراہ کے ایس ایچ او کی عوامی عدالت میں شنوائی کی صورت بہت سے اور واقعات کو جنم دے گا ابھی بھی وقت ہے ملک میں قانون کی حکمرانی کی کوشش کیجیئے ورنہ یہ پہلے سے انحطاط پذیر معاشرہ جنگل بن جائے گا
Usman Saeed Basra310,628 views • 2 years ago

اس کا سارا خاندان اسرائیلی بربریت میں مارا گیا ۔۔۔ یہ لڑکا رو رو کر پوچھ رہا کہاں ہیں مسلمان ؟؟؟ کہاں ہیں عرب ؟؟؟ بیٹا مسلمانوں کو تو معلوم نہیں ہم پاکستانی تو آجکل کرکٹ ورلڈ کپ دیکھ رہے آج تو بالکل تمہاری پوسٹ بھی نہیں دیکھ سکتے آج ہم بھارت پاکستان ٹاکرا دیکھ رہے۔۔۔۔ ویسے آپکو مسلمانوں کی مصروفیات دیکھ کر اسرائیل سے لڑائی شروع کرنی چاھیئے تھی اب دیکھو ناں ہم پاکستانی مسلمان ورلڈ کپ ٹاکرے دیکھیں یا پھر تم لوگوں پہ آئی قیامت دیکھیں ؟؟؟ بہرحال تم مایوس مت ہونا نومبر تک کرکٹ ٹاکرا ختم ہو جانا ہے انشاءلله اگر اسوقت تک تم میں سے کوئی بچ گیا تو ہم اپنے بھائیوں کے غم میں ایک دو سوشل میڈیا پوسٹ کر دیں گے یا پھر کوئی پوسٹ لائک کر کہ اپنا حصہ ڈال دیں گے باقی رہ گئے عرب تو بیٹا متحدہ عرب امارات اسلامیہ نے اپنے ہوائی اڈے امریکہ کو اسرائیل کی مدد کے لیئے دے دیئے ہیں سعودی عرب سوچ رہا ہے کہ وہ امریکہ کو اسرائیل کی مدد میں کیا مدد کرسکتا ہے مصر نے اپنی سرحد تم لوگوں پہ بند کر دی ہے اردن نے کل اپنے لوگوں پہ گولی چلا کہ بتایا کہ خبردار جو فلسطین کا نام بھی لیا تو ۔۔۔ بیٹا اب آپ جانیں آپکا کام جانے مسلمان کرکٹ ٹاکروں اور عرب امریکی ڈالروں میں مست ہیں آپ اس آگ میں جلیں اور جلتے رہیں امت نامی نائیکہ کو بلاوجہ آوازیں مت دیں
Usman Saeed Basra146,968 views • 2 years ago

مفتی سعید تمہارا اپنے گندے کردار پہ بیان حلفی کب آئے گا ؟؟؟ تم کب اپنی سابقہ بیوی سے طلاق کہ نیلی (Blue) وجہ پہ اپنا بیان حلفی دو گے پہلے تم اپنے بدبودار کردار کا سامنا کرو تم مذہب و دین کی اوٹ میں چھپے کرایہ کے بھونپو ہو جسے بعوض معاوضہ کوئی کہیں بھی استعمال کرسکتا
Usman Saeed Basra75,575 views • 3 years ago

کیا ہی مرد درویش ہے کیا ہی مومن کی بصیرت ہے نبی آخرالزاماں صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہہ مفہوم جسکا یہ کہ مومن کی بصیرت اللہ کا نور ہو جیسے ۔۔۔ وہ 2019 میں 2025 کا نقشہ بتا رہا تھا پاکستان کا سیاسی نقشہ ہو کہ جنگی نقشہ اس مرد مومن نے جو بتایا وہ ویسا ہی نکلا واہ کپتان واہ
Usman Saeed Basra16,167 views • 1 year ago
No more content to load