
Usman Saeed Basra
@usmansaeedbasra • 543,057 subscribers
Ex Spokesperson Punjab Govt & Secretary General & Sec Info PTI Punjab Follow Political Ideology of ::Innocent Qaidee 8 0 4::
Shorts
Videos

جب قانون نام کی کوئی چیز نہیں رہی جب آئین نہیں رہا پھر جس کی لاٹھی اس کی بھینس عوامی ردعمل اب روز کا معمول بن گیا ہے جب پولیس مادر پدر آزاد ہے جب عدالتیں پولیس گردی پہ خاموش ہیں تو یہ تماشا تھانہ ستراہ کے ایس ایچ او کی عوامی عدالت میں شنوائی کی صورت بہت سے اور واقعات کو جنم دے گا ابھی بھی وقت ہے ملک میں قانون کی حکمرانی کی کوشش کیجیئے ورنہ یہ پہلے سے انحطاط پذیر معاشرہ جنگل بن جائے گا
Usman Saeed Basra310,631 просмотров • 2 лет назад

عمران خان تم جیت گئے ہو اللہ کا فضل تمہارے ساتھ سایہ ہے قوم تمہارے لیئے کھڑی ہے بزدل جتھے ہار گئے ہیں
Usman Saeed Basra249,398 просмотров • 3 лет назад

سیدہ لیلیٰ بتول اس شیطان کا اچھے سے پوسٹ مارٹم کر رہی ہیں ۔۔۔ جعلی انجینئر کی ٹکر کی ڈاکٹر
Usman Saeed Basra139,572 просмотров • 2 лет назад

اس کا سارا خاندان اسرائیلی بربریت میں مارا گیا ۔۔۔ یہ لڑکا رو رو کر پوچھ رہا کہاں ہیں مسلمان ؟؟؟ کہاں ہیں عرب ؟؟؟ بیٹا مسلمانوں کو تو معلوم نہیں ہم پاکستانی تو آجکل کرکٹ ورلڈ کپ دیکھ رہے آج تو بالکل تمہاری پوسٹ بھی نہیں دیکھ سکتے آج ہم بھارت پاکستان ٹاکرا دیکھ رہے۔۔۔۔ ویسے آپکو مسلمانوں کی مصروفیات دیکھ کر اسرائیل سے لڑائی شروع کرنی چاھیئے تھی اب دیکھو ناں ہم پاکستانی مسلمان ورلڈ کپ ٹاکرے دیکھیں یا پھر تم لوگوں پہ آئی قیامت دیکھیں ؟؟؟ بہرحال تم مایوس مت ہونا نومبر تک کرکٹ ٹاکرا ختم ہو جانا ہے انشاءلله اگر اسوقت تک تم میں سے کوئی بچ گیا تو ہم اپنے بھائیوں کے غم میں ایک دو سوشل میڈیا پوسٹ کر دیں گے یا پھر کوئی پوسٹ لائک کر کہ اپنا حصہ ڈال دیں گے باقی رہ گئے عرب تو بیٹا متحدہ عرب امارات اسلامیہ نے اپنے ہوائی اڈے امریکہ کو اسرائیل کی مدد کے لیئے دے دیئے ہیں سعودی عرب سوچ رہا ہے کہ وہ امریکہ کو اسرائیل کی مدد میں کیا مدد کرسکتا ہے مصر نے اپنی سرحد تم لوگوں پہ بند کر دی ہے اردن نے کل اپنے لوگوں پہ گولی چلا کہ بتایا کہ خبردار جو فلسطین کا نام بھی لیا تو ۔۔۔ بیٹا اب آپ جانیں آپکا کام جانے مسلمان کرکٹ ٹاکروں اور عرب امریکی ڈالروں میں مست ہیں آپ اس آگ میں جلیں اور جلتے رہیں امت نامی نائیکہ کو بلاوجہ آوازیں مت دیں
Usman Saeed Basra146,976 просмотров • 2 лет назад

اعجاز چوہدری ستر سال کا وہ مرد آہن ہے شاید جسکا کوئی گھر ہے نہ اسکے کوئی بچے ہیں کہ اسکا حوصلہ توڑ ڈالتے یہ کیسا شخص ہے جسے جیل میں گرمی لگی نہ ڈیتھ سیل اسے خوف زدہ کرسکا نہ اسکا کوئی کاروبار ہو گا کہ اسکا ضمیر بک جاتا جو جابر کے سامنے لاالٰہ کہے جارہا
Usman Saeed Basra125,086 просмотров • 3 лет назад

آپ کتنے بھی جھوٹے ہوں کبھی کبھار ایک آدھ سچ بھی منہ سے پھسل ہی جاتا ہے کٹھ پتلیوں پہ اندر سے ہی ایک سچ
Usman Saeed Basra44,662 просмотров • 1 год назад

مفتی سعید تمہارا اپنے گندے کردار پہ بیان حلفی کب آئے گا ؟؟؟ تم کب اپنی سابقہ بیوی سے طلاق کہ نیلی (Blue) وجہ پہ اپنا بیان حلفی دو گے پہلے تم اپنے بدبودار کردار کا سامنا کرو تم مذہب و دین کی اوٹ میں چھپے کرایہ کے بھونپو ہو جسے بعوض معاوضہ کوئی کہیں بھی استعمال کرسکتا
Usman Saeed Basra75,589 просмотров • 3 лет назад

قوم گواہ ہے جب پاکستان کو ضرورت پڑی عمران خان نے اپنی ذات سے آگے نکل کر اپنے ملک کی مدد کی جبکہ PDM کے ڈاکوں کو جب بھی ملک نے پکارا انہوں نے مطالبات مفادات کی فہرست نکال لی یہی فرق ہے تیرہ جماعتوں کے بدعنوان امپورٹڈ ٹولے اور جانثار پاکستان عمران خان میں
Usman Saeed Basra37,133 просмотров • 3 лет назад