
Usman Saeed Basra
@usmansaeedbasra • 538,865 subscribers
Ex Spokesperson Punjab Govt & Secretary General & Sec Info PTI Punjab Follow Political Ideology of ::Innocent Qaidee 8 0 4::
Shorts
Videos

جب قانون نام کی کوئی چیز نہیں رہی جب آئین نہیں رہا پھر جس کی لاٹھی اس کی بھینس عوامی ردعمل اب روز کا معمول بن گیا ہے جب پولیس مادر پدر آزاد ہے جب عدالتیں پولیس گردی پہ خاموش ہیں تو یہ تماشا تھانہ ستراہ کے ایس ایچ او کی عوامی عدالت میں شنوائی کی صورت بہت سے اور واقعات کو جنم دے گا ابھی بھی وقت ہے ملک میں قانون کی حکمرانی کی کوشش کیجیئے ورنہ یہ پہلے سے انحطاط پذیر معاشرہ جنگل بن جائے گا
Usman Saeed Basra310,651 görüntüleme • 3 yıl önce

عمران خان تم جیت گئے ہو اللہ کا فضل تمہارے ساتھ سایہ ہے قوم تمہارے لیئے کھڑی ہے بزدل جتھے ہار گئے ہیں
Usman Saeed Basra249,423 görüntüleme • 3 yıl önce

وائس آف امریکہ نے لاہور میں لوگوں سے نوازشریف کی واپسی پہ سوال کیا ۔۔۔۔ کسی ایک نے بھی نوازشریف کی واپسی پہ حوصلہ افزا جواب نہیں دیا تو مجبورا وائس آف امریکہ کو وائس آف جاتی امرا بننا پڑا اور انہوں نے لبرٹی مارکیٹ سے تاجر یونین کے نمائندہ جسکی تصویر نوازشریف کے ساتھ مارکیٹ میں آویزاں اسکو نوازشریف کے حق میں بلوایا یوں کہیں جا کر اپنی وائس آف امریکہ کی وائس میں دم پڑا ۔۔۔۔
Usman Saeed Basra198,512 görüntüleme • 3 yıl önce

سیدہ لیلیٰ بتول اس شیطان کا اچھے سے پوسٹ مارٹم کر رہی ہیں ۔۔۔ جعلی انجینئر کی ٹکر کی ڈاکٹر
Usman Saeed Basra139,581 görüntüleme • 2 yıl önce

کیا شانداد کیا جاندار لمحات تھے عمران خان گولیاں کھا کر پہلی بار اپنی قوم کے سامنے آئے میں اس دوران ان سے کچھ ہدایات لینے انکی جانب جا رہا تھا کہ فیصیل جاوید کے ان الفاظ نے مجھے روک دیا میں باکل سامنے کھڑا خان صاحب کی آنکھوں میں جھانک رہا تھا ان میں اس قوم کے روشن خواب نمکین پانیوں میں تیر رہے تھے قوم کا معمار ان پانیوں کو آنکھوں سے باہر جانے سے روک رہا تھا کہ فکر نمکین پانی کی نہیں اس میں تیرتے اسکی قوم کے خوابوں کی تھی سو اسنے پانی بہنے دیا ناں خواب
Usman Saeed Basra167,535 görüntüleme • 3 yıl önce

جیو کی کال ہوا میں لٹکی ڈولی میں پھنسے گلفراز سے مل گئی ۔۔۔ سارا دن عمران خان پہ لکھے لکھائے کاغذ پڑھنے والوں کو جب واقعی صحافت کرنی پڑی تو بیچاروں کو جان کے لالے پڑ گئے اینکر پوچھ رہا گلفراز وہاں آپکے پاس پانی ؟؟؟ ہے کھانا ہے ؟؟؟ وہ بیچارہ جسکی جان حلق میں اٹکی ہوئی کہتا بھائی یہاں کھانا کہاں سے آئے گا محترم دھندہ گروپ لکھے لکھائے اسکرپٹ پڑھنے اور صحافت میں فرق ہوتا آپ پرامپٹر پہ جو لکھوایا جائے وہ پڑھا کریں صحافت آپکے بس کی بات نہیں
Usman Saeed Basra168,575 görüntüleme • 3 yıl önce

اس کا سارا خاندان اسرائیلی بربریت میں مارا گیا ۔۔۔ یہ لڑکا رو رو کر پوچھ رہا کہاں ہیں مسلمان ؟؟؟ کہاں ہیں عرب ؟؟؟ بیٹا مسلمانوں کو تو معلوم نہیں ہم پاکستانی تو آجکل کرکٹ ورلڈ کپ دیکھ رہے آج تو بالکل تمہاری پوسٹ بھی نہیں دیکھ سکتے آج ہم بھارت پاکستان ٹاکرا دیکھ رہے۔۔۔۔ ویسے آپکو مسلمانوں کی مصروفیات دیکھ کر اسرائیل سے لڑائی شروع کرنی چاھیئے تھی اب دیکھو ناں ہم پاکستانی مسلمان ورلڈ کپ ٹاکرے دیکھیں یا پھر تم لوگوں پہ آئی قیامت دیکھیں ؟؟؟ بہرحال تم مایوس مت ہونا نومبر تک کرکٹ ٹاکرا ختم ہو جانا ہے انشاءلله اگر اسوقت تک تم میں سے کوئی بچ گیا تو ہم اپنے بھائیوں کے غم میں ایک دو سوشل میڈیا پوسٹ کر دیں گے یا پھر کوئی پوسٹ لائک کر کہ اپنا حصہ ڈال دیں گے باقی رہ گئے عرب تو بیٹا متحدہ عرب امارات اسلامیہ نے اپنے ہوائی اڈے امریکہ کو اسرائیل کی مدد کے لیئے دے دیئے ہیں سعودی عرب سوچ رہا ہے کہ وہ امریکہ کو اسرائیل کی مدد میں کیا مدد کرسکتا ہے مصر نے اپنی سرحد تم لوگوں پہ بند کر دی ہے اردن نے کل اپنے لوگوں پہ گولی چلا کہ بتایا کہ خبردار جو فلسطین کا نام بھی لیا تو ۔۔۔ بیٹا اب آپ جانیں آپکا کام جانے مسلمان کرکٹ ٹاکروں اور عرب امریکی ڈالروں میں مست ہیں آپ اس آگ میں جلیں اور جلتے رہیں امت نامی نائیکہ کو بلاوجہ آوازیں مت دیں
Usman Saeed Basra146,998 görüntüleme • 3 yıl önce

اعجاز چوہدری ستر سال کا وہ مرد آہن ہے شاید جسکا کوئی گھر ہے نہ اسکے کوئی بچے ہیں کہ اسکا حوصلہ توڑ ڈالتے یہ کیسا شخص ہے جسے جیل میں گرمی لگی نہ ڈیتھ سیل اسے خوف زدہ کرسکا نہ اسکا کوئی کاروبار ہو گا کہ اسکا ضمیر بک جاتا جو جابر کے سامنے لاالٰہ کہے جارہا
Usman Saeed Basra125,152 görüntüleme • 3 yıl önce