
Wasim Al Waziri
@wasimwaziri804 • 10,019 subscribers
Soldier of the great Imran Khan. Social media Activist Struggling for NAYA PAKISTAN...🇵🇰
Shorts
Videos

صحافی نے حنیف عباسی کے دم پر ٹھیک ٹھاک پاؤں رکھ دیا!!! مسلم لیگ ن آج کل بڑی محب وطن بننے کی کوشش کررہی ہے تو کیا نوازشریف اور مریم نواز اپنے پرانے بیانات پر غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگ لیں گے؟ اور پھر حنیف عباسی کے چراغوں میں روشنی نہیں رہی!!!😂
Wasim Al Waziri41,691 просмотров • 20 часов назад

عمران خان کے ایک میسج کے آنے کی ڈر سے تم نے ہماری دو تہائی اکثریت حکومت کو پیروں تلے روند ڈالا، اور یہی نہیں ہم پر دہشتگردوں کے سہولت کاری کا الزام بھی لگایا، یاد رکھنا ہم پشتونہے اور پشتون اس وقت تک تمہارے اسطرح بیہودہ الزام کا پیچھا کرتا ہے جب تک تم سرعام معافی نہیں مانگو گے!!! نگران چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان
Wasim Al Waziri65,474 просмотров • 4 дней назад

کل اسمبلی کے فلور پر جعلی وفاقی وزراء بکواس کررہے تھے کہ سہیل آفریدی شہیدوں کے جنازے میں شریک نہیں ہوتے تھے، یہ صرف ایک ویڈیو آپ کے ساتھ شئیر کررہا ہوں مزید بھی شئیر کروں گا، سہیل آفریدی کا ہمیشہ موقف رہا کہ دہشت گردی کا شکار ہر ایک شہید ہمارا بھائی ہے چاہے وہ فوجی جوان ہو پولیس جوان ہو یا سویلین ہو یہ سب ہمارے بھائی ہیں!!!
Wasim Al Waziri38,352 просмотров • 5 дней назад

میرے پاس کھونے کیلئے کچھ نہیں، نہ گاڑیاں ہیں نہ بنگلے ہیں نہ دولت ہیں جب بھی یہ کرسی میرے موقف اور نظریے کے بیچ آتی ہے تو میں اس کرسی کو لات ماروں گا مگر کبھی اپنے نظریے اور موقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا!!! وزیراعلی سہیل آفریدی عشق عمران میں تن من دھن کی قربانی دے رہا ہے!!!😢
Wasim Al Waziri51,936 просмотров • 9 дней назад

اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی خیبر باڑہ میں عوام کے درمیان کھڑے ہوکر تمام حقائق سے پردہ اٹھا دیا، تاریخی خطاب!!! دہشت گردی ہم نے نہیں بلکہ آپ نے پاکستان میں پھیلائی ہے، جب افغانستان میں روس آیا تو آپ نے پوری دنیا سے دہشت گردوں کو لا کر یہاں اکٹھا کیا، آپ نے ان کی تربیت کی، انہیں بم بنانا سکھائے اور وسائل فراہم کیے، اسامہ بن لادن کو بھی آپ ہی نے پناہ دی، اس ساری صورتحال کا ذمہ دار پشتونوں کو نہیں ٹھہرایا جا سکتا، ہمارے لوگ تو اس میں مارے گئے ہیں!!! ہماری کوشش ہے کہ یہ سب کچھ ختم ہو، ہم نے ہر جگہ امن کی بات کی ہے، آپ نے خیبر، چارسدہ، باڑہ اور پاکستان کی چھاؤنیوں میں کیا کیا؟ یہ سب بدمعاشیاں آپ کی ہیں، افغانستان پر قبضہ ہو یا پشتون وطن پر، آپ نے ہی قبضہ کیا ہے!!! ہم اپنے وطن اور اس کے وسائل، چاہے وہ خیبر، مہمند، باجوڑ، بلوچستان یا سندھ میں ہوں، ان پر کسی کو زبردستی قبضہ نہیں کرنے دیں گے، یہ وطن ہمارا ہے، ہم اس کے مالک ہیں، ہمارے وسائل، سنگ مرمر، پانی، پتھر اور پہاڑوں پر کوئی بھی طاقت کے زور پر قبضہ نہیں کر سکتا، اگر کسی کو ہمارے وسائل چاہیے تو وہ ہم سے باقاعدہ بات کرے!!! ہم سب متحد ہو کر ایک پرامن اور متفقہ جرگہ کریں گے، ہم دنیا کو بھی بتائیں گے کہ ہم پر ظلم ہو رہا ہے، اگر پاکستان کی عدالتوں میں ہماری بات نہیں سنی گئی، ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی اور ہماری آواز دبا دی گئی، تو ہم اپنے حقوق کیلئے بین الاقوامی عدالتوں کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے، ہم دنیا کو بتائیں گے کہ خیبر ہمارا ہے اور ہم اس پر کسی کا زبردستی قبضہ تسلیم نہیں کریں گے، باڑہ ہمارا ہے، پانی اور پتھر ہمارے ہیں اور ہم انہیں کسی کو زبردستی چھیننے نہیں دیں گے!!!
Wasim Al Waziri15,858 просмотров • 4 дней назад

یہ سپیشل پرسن پرسوں سے قافلے کے ساتھ ساتھ جا رہا ہے کبھی گرتا ہے کبھی اٹھتا ہے مگر ہار نہیں مان رہا، آج شاہد خٹک نے کنٹینر پر بلایا انکا حوصلہ بڑھایا پیار دیا اور سٹاف والوں کو بتایا کہ اس بندے کو ہر جگہ پروٹوکول دینا ہے انکے کھانے پینے اور رہنے کا بندوبست یقینی بنائیں!!!✌🏻😍
Wasim Al Waziri29,176 просмотров • 10 дней назад

ستائیس کو ہم پشاور سے بیس لاکھ کا قافلہ لیکر اسلام آباد کیلئے روانہ ہوں گے اٹک، راولپنڈی اور اسلام آباد کے غیرتمند لوگوں سے گزارش ہے کہ بیس لاکھ کا قافلہ جب آپ لوگوں تک پہنچے گا تو اسکی تعداد تیس لاکھ ہونا چاہیے، انشاءاللہ اس بار قائد کی رہائی کے بغیر واپسی کسی صورت نہیں ہوگی!!! نومبر 2024 میں کٹی پہاڑی کے مقام پر مسلسل 12 گھنٹے کی مزاحمت کے بعد جب ہم نے سہیل آفریدی کی قیادت میں رکاوٹیں ہٹا دی تو اس وقت سہیل آفریدی نے یہ ویڈیو اسلام آباد راولپنڈی کے لوگوں کیلئے ریکارڈ کی تھی!!!✌️🔥
Wasim Al Waziri66,294 просмотров • 27 дней назад

یہ چیز میرے عزیز!!! 🔥 کوہاٹ نے ریکارڈ توڑ دیے!!! تاحد نگاہ عوام ہی عوام نکل آئی ہے!!!
Wasim Al Waziri34,751 просмотров • 13 дней назад

پختونخوا پولیس صرف پختونخوا کی عوام کے تابع ہوگی کسی اور کے تابع نہیں ہوگی!!! شکریہ وزیراعلی سہیل آفریدی 😍❤️
Wasim Al Waziri58,498 просмотров • 27 дней назад

شیرافضل مروت کو چاہیے کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو نااہل کروانے سے پہلے اپنی سیٹ سے مستعفیٰ ہو یہ سیٹ شیرافضل مروت کو عمران خان کا دیا ہوا سیٹ ہے، فوری استعفی دے پھر الیکشن لڑے اگر جیت گئے تو وزیراعلی کے خلاف آپ کے پیٹیشن میں وزن ہوگا، پوری قوم کے سامنے واضح ہوگیا کہ شیرافضل مروت تحریک انصاف کا well wishers نہیں ہے اور انکا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں، شیرافضل مروت کہتا ہے کہ میں اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچاؤں گا، اللہ شیرافضل مروت کو ہمت دے کہ وہ اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچائیں تاکہ مزید ایکسپوز ہوجائے!!! صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان نے شیرافضل مروت کو دھو ڈالا 🔥
Wasim Al Waziri76,359 просмотров • 1 месяц назад