Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

پختونخوا پولیس صرف پختونخوا کی عوام کے تابع ہوگی کسی اور کے تابع نہیں ہوگی!!! شکریہ وزیراعلی سہیل آفریدی 😍❤️

57,670 Aufrufe • vor 3 Tagen •via X (Twitter)

12 Kommentare

Profilbild von Iram Baloch
Iram Balochvor 3 Tagen

Kia yeh act ps hogia h kia

Profilbild von عیسئ بلوچ
عیسئ بلوچvor 3 Tagen

پٹھانوں کا استعمال بند کرو حرام زادوں ان کا صوبہ آگے ھی تباہ کر دیا ھے پی ٹی آئی گورنمنٹ نے 15 سال سے تم پٹھانوں کو برباد کر رھے ھو خزانہ 💰 اس چور کے چھڑوانے اور اس کی بہنوں کی عیاشیوں پہ خرچ کر دیا ھے یہ ڈالری دلہ ھے اس نے کتنا چندہ دیا ھے بتا کسی حرام نائکہ کی اولاد

Profilbild von Jilibib khan
Jilibib khanvor 3 Tagen

First of all remove CCPO and IG they are punjabi Generals dogs

Profilbild von Trading 2525
Trading 2525vor 3 Tagen

پختونخوا سے پنجابی سرکاری نوکر نکال دوں جس طرح پنجاب میں پختون سرکاری نوکری نہیں کر سکتا

Profilbild von Tayyab
Tayyabvor 3 Tagen

😂😂😂😂😂😂😂

Profilbild von Sherry
Sherryvor 3 Tagen

یہ تو پہلے ہی وزیر اعلیٰ کے تابع ہوتی ہے بس وہ غیر قانونی باتیں نہیں مان رہے 🤣🫣😁

Profilbild von Meher Khan
Meher Khanvor 3 Tagen

In Sha Allah! Good move👍

Profilbild von Touqeer Ahmed
Touqeer Ahmedvor 3 Tagen

kia ye act pss hva hy assembly su

Profilbild von Irfan Riaz
Irfan Riazvor 3 Tagen

Ur all accountable to federation kpk is not someones father property neither ppl

Profilbild von Faqeer
Faqeervor 3 Tagen

اور انتشاریوں کو ڈنڈا دے گی

Profilbild von CivilianInPk2
CivilianInPk2vor 3 Tagen

وہ تو پہلے ہی تابع تھی 😂😂🤣😂🤣

Profilbild von Jahmad
Jahmadvor 3 Tagen

بیغیرت منشیات فروش وزیراعلٰی شہدا کے جنازوں پر جان بوجھ کر نہیں گیا۔ اور اب یوتھیئے اسے بہن پیش کر رہے ہیں۔

Ähnliche Videos

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پہلا باضابطہ اجلاس: 8 فروری انتخابات میں عوامی مینڈیٹ کے احترام کے حوالے سے وزیراعلی کا بڑا فیصلہ! 8 فروری 2024 کے عام انتخابات میں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی گئی۔ وزیراعلیٰ نے بیوروکریسی اور پولیس کو خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے دباؤ کے باوجود عوامی مینڈیٹ کا تحفظ کیا۔ بعض سرکاری افسران جنہوں نے عوام کا ساتھ نہیں دیا، ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔ چیف سیکرٹری کو ہدایت دی گئی کہ ایسے افراد کی نشاندہی کر کے سخت کارروائی کی جائے۔ جو افسران عوام کے ساتھ کھڑے ہوئے، انہیں ریوارڈ دیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا شہید ارشد شریف کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اُن کے نام سے "یونیورسٹی آف انویسٹیگیٹو اینڈ ماڈرن جرنلزم" کے قیام کا اعلان- "شفافیت، میرٹ اور کرپشن فری گورننس کے حوالے سے اہم اقدامات: 🔹کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔ کسی کو بھی کسی بھی قسم کی کرپشن کی اجازت نہیں ہوگی۔ ہر سرکاری اہلکار کو عوامی خدمت کو اپنی بنیادی ترجیح بنانا ہوگا۔ جن افسران سے عوام مطمئن نہیں ہوں گے، وہ اپنے عہدے پر برقرار نہیں رہیں گے۔ وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ “میں روایتی انداز میں کام کرنے نہیں آیا؛ حقیقی تبدیلی لانی ہے تاکہ عوام کو احساس ہو کہ ان کا ووٹ ضائع نہیں گیا۔” خیبر پختونخوا میں سیاسی آزادی اور آئینی حقوق کے حوالے سے وزیراعلی کے اہم اقدامات: 🔹صوبے میں 3 MPO کے تحت کسی سیاسی کارکن کو گرفتار نہیں کیا جائے گا۔ آزادی اظہارِ رائے ہر شہری کا بنیادی آئینی حق ہے۔ سیاسی ایف آئی آرز کے تحت کسی کو گرفتار نہیں کیا جائے گا۔صوبے کے مخصوص سیاسی کلچر کو برقرار رکھا جائے گا۔

PTI

188,818 Aufrufe • vor 11 Monaten

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی پولیس لائن ٹانک آمد! وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی پولیس لائن ٹانک پہنچے، جہاں انہوں نے یادگارِ شہداء پر پھول چڑھائے، سلامی پیش کی اور دعا کی۔ اس موقع پر انہوں نے علاقائی مشران اور شہدائے پولیس کے ورثاء سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور شہداء کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ وزیراعلیٰ نے علاقائی عمائدین اور شہدائے پولیس کے ورثاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس دہشت گردوں کے خلاف فرنٹ لائن پر بہادری سے لڑ رہی ہے اور پولیس کے تمام مسائل جلد حل کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ موت حق ہے، مگر وطن اور قوم کے عظیم مقصد کے لیے شہادت پانا سب سے بڑا اعزاز ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سی ٹی ڈی، سپیشل برانچ، پولیس، سیکیورٹی فورسز اور خیبر پختونخوا کے عوام نے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ خیبر پختونخوا کے عوام نے ملک میں امن کے لیے بے مثال قربانیاں دیں اور پوری قوم نے ہر مشکل گھڑی میں لبیک کہا۔ انہوں نے کہا کہ پوری دنیا جانتی ہے کہ یہ جنگ ہماری نہیں تھی، ہمیں زبردستی اس میں دھکیلا گیا۔ بدقسمتی سے گزشتہ بیس برسوں سے خیبر پختونخوا مسلسل قربانیاں دے رہا ہے۔ خیبر پختونخوا کے عوام، پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مل کر 80 ہزار سے زائد شہداء پاکستان اور خطے میں امن کے لیے قربان کیے۔ وزیراعلیٰ نے یقین دلایا کہ حکومتِ خیبر پختونخوا شہدائے پولیس کے ورثاء کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔ انہوں نے کہا کہ حوصلہ نہیں ہارنا چاہیے، وہ وقت قریب ہے جب خیبر پختونخوا میں مکمل امن قائم ہوگا۔

Shafi Jan

19,431 Aufrufe • vor 8 Monaten