Wasim Al Waziri's banner
Wasim Al Waziri's profile picture

Wasim Al Waziri

@wasimwaziri804 • 10,019 subscribers

Soldier of the great Imran Khan. Social media Activist Struggling for NAYA PAKISTAN...🇵🇰

Shorts

بلی کی میوں سن کر بھاگنے والے ڈینٹونک خطا ٹر ٹر کو بہت پہلے شاہد خٹک نے اسکی اوقات بتایا تھا!!! 😂✌️ #ہمارا_مارچ_ہماری_مرضی

36,704 Aufrufe

انتہائی افسوس ناک خبر سن کر میرے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے پرسنل باڈی گارڈ فیصل آفریدی اچانک ہمیں تنہا چھوڑ کر خالقِ حقیقی سے جا ملے، فیصل آفریدی کے ساتھ دو سال ایک ہی روم میں گزارے، میرے انتہائی قریب دوستوں میں سے ایک تھا، وہ انتہائی شریف، ملنسار اور کم گو نوجوان سپاہی تھے، اللہ تعالیٰ انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲😢

60,455 Aufrufe

آپ لوگوں کو پریشان ہونے کی بلکل بھی ضرورت نہیں ہے یہ اعصاب کی جنگ ہے اور یہ جنگ آپ کا وزیراعلی جیت چکا ہے!!!😎

15,105 Aufrufe

خالد سپاری کو کہنا چاہتا ہوں کہ جس وقت تم کنٹینر میں بیٹھ کر انجوائے کررہے تھے اور پھر موقع سے فرار ہوکر مانسہرہ میں نمودار ہوئے تھے عین اسی وقت سہیل آفریدی ڈی چوک میں اپنے زخمی اور شہید کارکنوں کو ریسکیو کرنے کیلئے موجود تھے!!!

78,102 Aufrufe

وزیراعلی سہیل آفریدی کراچی ائیرپورٹ سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئے، سندھ کے غیرت مند لوگوں کا دل سے شکریہ جنہوں نے ہمیں عزت بخشی!!!♥️

21,378 Aufrufe

سر مجھے آپ کی ٹیم نے بتایا کہ آپ کی طبعیت بھی ٹھیک نہیں ہے لیکن اس کے باوجود آپ نے میری ویڈیو پر ایکشن لیتے ہوئے یہاں میرے لئے پہنچ گئے، میرے پاس الفاظ نہیں کہ آپ کا شکریہ کیسے ادا کرو، ننھے بیمار بچے کے والد صاحب کا وزیراعلی سہیل آفریدی سے گفتگو

88,912 Aufrufe

اچھا پی ٹی وی؟ ہاں یہ آپ کیلئے ہوگا!!! وزیراعلی سہیل آفریدی 😂

19,199 Aufrufe

🚨🚨🚨 ٹیڑھی منہ والی ن لیگی صوبیہ شاہد جس نے کل وزیراعلی سہیل آفریدی کے ڈائس کے پاس جاکہ بدتمیزی کی تھی، اس کیلئے سہیل آفریدی نے ایک سال پہلے کہا تھا کہ "چی یو یی خلہ کیتی پیتی وی او بل خبرے اوتے بوتے کوی نو چی خبرے نہ کوی بیہ خہ لیدہ شی!!! انشاءاللہ صحت کارڈ کے ذریعے اس بدذات عورت کی ٹیڑھی منہ کا علاج کروائیں گے!!!

34,618 Aufrufe

نیب میں پیشی کے موقع پر مشرقی روایات کے پیچھے چھپنے والی آکاش وانی آذر بائیجان میں نامحرم سے ہاتھ ملانے پر فخر محسوس کرتی ہے، انشاء اللہ مستقبل قریب میں انکو عورت کارڈ کھیلنے نہیں دیں گے، تحریک انصاف کے خواتین پر ڈھائے گئے ہر ایک ظلم کا سود سمیت بدلہ لیا جائے گا!!!🖐️😡

40,651 Aufrufe

🚨🚨🚨Loud and clear 👊 شیر افضل مروت سو درخواستیں جمع کرائیں سو دفع سہیل آفریدی کو نااہل کروائیں ہم پھر بھی سو دفع سہیل آفریدی کو وزیراعلی نامزد کریں گے جب تک عمران خان کا سہیل آفریدی پر اعتماد ہے کسی کا باپ بھی نہیں ہٹا سکتا!!!🔥✊

36,203 Aufrufe

میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ اٹھارہ سال میں عمران خان سے ایک پرسنٹ غداری نہیں کی ہے اور اگر کوئی عمران خان کے ساتھ غداری کرے گا اللہ ان کو نست و نبود کرے، وزیراعلی سہیل آفریدی #HappyBirthDayCMAfridi

24,884 Aufrufe

🚨🚨🚨سپیکر بابر سلیم سواتی کو بھی ہمارے پروفیسر ڈاکٹر گریجویٹ اقبال وزیر کی کمزوری معلوم ہوگئی ہے!!! بات کرنی ہے تو اردو میں کرو، اور پھر اقبال وزیر کی بتی گل ہوگئی!!!🤣 عمران خان کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اقبال وزیر جیسے نمونوں کو اسمبلی تک پہنچا دیے گئے ہیں!!!😂🖐️

23,458 Aufrufe

🚨🚨🚨اہم ترین اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ اگلے سال یہاں پر حکومت نہیں ہوگی تو میں انکو بتا دو کہ اگلے سال وفاق میں شہباز شریف بجٹ پیش نہیں کریں گے!!! وزیراعلی سہیل آفریدی نے اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ کو تن دیا ✊🔥

21,895 Aufrufe

🚨🚨🚨 عوامی وزیراعلی سہیل آفریدی کی اٹھارہ سیکنڈ کی اس ویڈیو نے پروپیگنڈا گروپس کے ہاں آگ لگا دی!!!✌️

18,814 Aufrufe

اعتماد رکھیں وزیراعلی سہیل آفریدی اپنے قائد عمران کی رہائی کیلئے کسی بھی حد تک جائے گا، سیاست جزبات کا کھیل نہیں، انشاءاللہ اپنے قائد کیلئے جان بھی قربان کرنا پڑا تو دریغ نہیں کریں گے!!! 🔥

31,210 Aufrufe

الحمداللہ قائد عمران خان اور انکی فیملی کو وزیراعلی سہیل آفریدی پر مکمل اعتماد ہے، اندرونی اور بیرونی دشمن اس جو سہیل آفریدی کے خلاف لگے ہوئے ہیں انکو منہ کی کھانی پڑے گی!!! نورین آپا کے مطابق انہیں بار بار کہا جا رہا ہے کہ سہیل آفریدی کو ہٹا کر فلانے کو لگا دیا جائے جس پر قائد عمران خان اور انکی فیملی کی جانب سے Absolutely Not کا جواب مل چکا ہے!!! جس طرح ہمارے بیرون دشمن کے چہرے عیاں ہیں پچھلے تین دنوں سے اندرونی دشمنوں کے چہرے عیاں ہوگئے، تحریک انصاف کے کارکنان کو کہنا چاہتا ہوں کہ آپ نے صبر تحمل کا مظاہرہ کرنا ہے اور پُرامن رہنا ہے انشاءاللہ وزیراعلی سہیل آفریدی قوم کو مایوس نہیں کریں گے!!!

30,182 Aufrufe

باجوڑ کے "جناب سپیکر ارسہ تباہ ہے" نے پالش لگانے میں شہباز شریف کو بھی پیچھے چھوڑ دیا!!!😂

24,832 Aufrufe

🚨🚨🚨ایک لمبے عرصے بعد مراد سعید بھائی کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھ کر خوشی ہوئی، اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین 🥹🤲

20,709 Aufrufe

قائد عمران خان کے بااعتماد ساتھی اور خیبرپختونخوا کے شہزادے وزیراعلی سہیل آفریدی اور صوبائی وزیر مینا خان آفریدی، دونوں اس فرسودہ نظام کیلئے درد سر بن چکے ہیں اور انشاءاللہ جیت بہادروں کی ہوگی!!!🔥✊

29,928 Aufrufe

Videos

wasimwaziri804's profile picture

اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی خیبر باڑہ میں عوام کے درمیان کھڑے ہوکر تمام حقائق سے پردہ اٹھا دیا، تاریخی خطاب!!! دہشت گردی ہم نے نہیں بلکہ آپ نے پاکستان میں پھیلائی ہے، جب افغانستان میں روس آیا تو آپ نے پوری دنیا سے دہشت گردوں کو لا کر یہاں اکٹھا کیا، آپ نے ان کی تربیت کی، انہیں بم بنانا سکھائے اور وسائل فراہم کیے، اسامہ بن لادن کو بھی آپ ہی نے پناہ دی، اس ساری صورتحال کا ذمہ دار پشتونوں کو نہیں ٹھہرایا جا سکتا، ہمارے لوگ تو اس میں مارے گئے ہیں!!! ہماری کوشش ہے کہ یہ سب کچھ ختم ہو، ہم نے ہر جگہ امن کی بات کی ہے، آپ نے خیبر، چارسدہ، باڑہ اور پاکستان کی چھاؤنیوں میں کیا کیا؟ یہ سب بدمعاشیاں آپ کی ہیں، افغانستان پر قبضہ ہو یا پشتون وطن پر، آپ نے ہی قبضہ کیا ہے!!! ہم اپنے وطن اور اس کے وسائل، چاہے وہ خیبر، مہمند، باجوڑ، بلوچستان یا سندھ میں ہوں، ان پر کسی کو زبردستی قبضہ نہیں کرنے دیں گے، یہ وطن ہمارا ہے، ہم اس کے مالک ہیں، ہمارے وسائل، سنگ مرمر، پانی، پتھر اور پہاڑوں پر کوئی بھی طاقت کے زور پر قبضہ نہیں کر سکتا، اگر کسی کو ہمارے وسائل چاہیے تو وہ ہم سے باقاعدہ بات کرے!!! ہم سب متحد ہو کر ایک پرامن اور متفقہ جرگہ کریں گے، ہم دنیا کو بھی بتائیں گے کہ ہم پر ظلم ہو رہا ہے، اگر پاکستان کی عدالتوں میں ہماری بات نہیں سنی گئی، ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی اور ہماری آواز دبا دی گئی، تو ہم اپنے حقوق کیلئے بین الاقوامی عدالتوں کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے، ہم دنیا کو بتائیں گے کہ خیبر ہمارا ہے اور ہم اس پر کسی کا زبردستی قبضہ تسلیم نہیں کریں گے، باڑہ ہمارا ہے، پانی اور پتھر ہمارے ہیں اور ہم انہیں کسی کو زبردستی چھیننے نہیں دیں گے!!!

Wasim Al Waziri

15,858 Aufrufe • vor 4 Tagen