
Wasim Al Waziri
@wasimwaziri804 • 6,595 subscribers
Soldier of the great Imran Khan. Social media Activist Struggling for NAYA PAKISTAN...🇵🇰
Shorts
Videos

🚨🚨🚨 عمران خان نے ہم سب کو غلط ثابت کردیا پی ڈی ایم میں اکثریت لوگوں کی رائے تھی کہ عمران خان ایک ہفتہ بھی جیل میں نہیں گزار سکتا مگر وہ مرد مجاہد تین سال سے بہادری سے جیل کاٹ رہا ہے انہوں نے ایک مرتبہ بھی نہیں کہا کہ میں بیمار ہو یا مجھے باہر بھیج دیں!!! حافظ حمد اللہ
Wasim Al Waziri34,400 次观看 • 18 小时前
2:31
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

فہیم صاحب آپ صحافی ہے اور مہربانی کرے صحافی بن کر پوری ویڈیو لگایا کرے خالد سپاری نہ بنے!!! مطیع اللہ جان نے سوال کیا کہ امریکہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے رابطے میں ہیں اور حکومت میں بیٹھے لوگوں کا خیال ہے کہ اب عمران خان Irrelevant ہو جائے گا اس کے بارے میں کیا کہنا چاہیں گے؟ جواب میں وزیراعلی سہیل آفریدی نے کہا کہ ٹرمپ کو چاہیے کہ ہمارا وزیراعظم شہباز شریف ہے بیشک وہ فارم 47 سے آیا ہے مگر ہے تو وزیراعظم، لہذا فیلڈ مارشل سے رابطہ کے بجائے وزیراعظم سے رابطہ کر لیا کرے اور دوسری بات یہ کہ عمران خان کو دنیا کی کوئی طاقت irrelevant نہیں کرسکتا، فیصلہ سازوں کو کہنا چاہتا ہوں کہ امریکہ اور اسرائیل کبھی نہیں چاہتا کہ پاکستان مظبوط ہو انکو تو یہی سلیوٹ کرنے والے پسند ہے لہذا ہوش کے ناخن لیں اور پاکستان کا سوچیں!!!
Wasim Al Waziri57,696 次观看 • 2 个月前

شاباش جنید اکبر صاحب!!!👏👏👏 سہیل آفریدی نے کچھ غلط نہیں کہا، ہو سکتا ہے جو ثبوت گنڈا پور کو دکھائے گئے تھے وہ سہیل آفریدی کو نہ دکھائے گئے ہوں، کوئی اگر یہ بات کرتا ہے کہ پی ٹی آئی ڈرتی ہے تو یہ غلط ہے ہم کسی سے نہیں ڈرتے KP ہماری زمین ہے یہاں پر ہر چیز ہماری مشاورت سے ہوگی!
Wasim Al Waziri39,946 次观看 • 4 个月前
没有更多内容可加载

