Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کا پاسپورٹ پھاڑنے کا واقعہ، تحقیقات میں ایئر بلیو کا عملہ ذمہدار قرار پایا اور شہری کو ارجنٹ پاسپورٹ و 85 ہزار کا ٹکٹ دیا گیا تحقیقات میں عملے کیخلاف کارروائی کی سفارش #ZarayeNews #Karachi #KarachiAirport
89,594 görüntüleme • 9 ay önce •via X (Twitter)
30 Yorum

@tariqmateen عدالتیں اپنا وقار کھوچکیں اب تو کسی کو انصاف مل جائے تو حیرت ہوتی ہے اور خیال فوری طور پر یہ ہی آتا کہ کوئ بگ برادر کی مداخلت سے انصاف ملا ہوگا

مسافر کو کہاں سے انصاف ملا؟ کیونکہ عدالتوں میں تو سارے ٹاؤٹ بیٹھے ھوئے ھیں اور جو آزاد ججز ہیں ان سب کو ایک ایک کرکے نکال رھے ھیں۔ جب تک مسافر کی خود کی ویڈیو نہیں آتی کسی خبر پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا۔

@tariqmateen کیا پروف ہے؟ کیونکہ پاکستان میں کسی کو بھی انصاف نہیں مل سکتا یہ فیک نیوز لگ رہی ہے

مطلب جس کو ذرا سا بھی اختیار ہے وہ فرعون ہے یہ لوگ بھی کیا لوگ ہیں م۔۔۔ر۔۔کیوں نہیں جاتے

واہ!!!! پہلے پروانۂ سفر (پاسپورٹ) چاک کیا، پھر اسے 'ارجنٹ' پیوند لگایا۔ ایئر بلیو کے اس 'نادرِ روزگار' طرزِ عمل پر جتنا ماتم کیا جائے، کم ہے

Aur jo 10 lakh ka Visa lagwaya tha uska kya???... Logon ki Aankhon me dhool jhnkna bandh Karo.

ان اداروں میں جلاد appoint ہوتے ہیں جتنا بڑا جلاد اتنی بڑی پوسٹ 😡

#boycottairblue #Karachi

مطلب یہ ہوا کہ حق کے لئے آواز بلند کرو گئے تو حق ملے گا ورنہ نہیں

اپنے حق کے لئے آواز اٹھانا سیکھو تبھی ظالم کے منہ سے اپنے حق کا نوالہ نکال سکو گے

ڈیمیج کنٹرول کیلئے جھوٹی خبر

Air blue airline Ka boycott karo

@grok yee kis country ki video hy

What about the moron who did that , is he also getting kick on his filthy butt ?

اس کُتی کے بچے نے پاسپورٹ کیسے پھاڑا ؟؟ اس حرامزادے کو تو فوری نوکری سے نکالنا چاہیے

This is Afghanistan not pakistan

sticker utartay huay phata hai. jaan booch kr nahi phara.

ہاے میلا پاسپورٹ کیوں پاڑا۔، ہاے میلا پاسپورٹ ۔😂🤣 اس بھگوڑے کا پھٹا ہوا پاسپورٹ اس گاف میں دو۔ جو قومی لیڈر عمران خان کو جیل میں چھوڑ کر باہر دوڑ رہا ہے۔ I love air blue staff. پاڑو۔۔پاڑو ان حوسڑی والے بھگوڑوں کے پاسپورٹ پاڑو۔ جو لیڈر کو جیل میں چھوڑ کر دوڑ رہے ہیں😂

اللّٰہ کرے ایسا ہی ہوا ہو۔

jaheel salay

اس مسافر کا بیان جب تک سامنے نہیں آتا یقین کرنا مشکل ہے کہ اس کے نقصان کا ازالہ کر دیا گیا ہے اللہ پاک ائیر پورٹ عملے کو ہدایت عطاء فرمائے آمین یہ حد سے زیادہ بدتمیز اور بہت زیادہ رشوت خور ہو گئے ہیں ان پر اسپیشل چیک ہونا چاہیے

ہر شاخ پر خنزیر بیٹھا ہے۔۔۔اس کو بھی استثنا ہے پاسپورٹ پھاڑنے پر

@ShahSha34773753 Passport کو پھاڑنا اور یا ضائع کرنا اسکا جرم ہے

Boycott air blue

غنڈا گردی چل رہی ہر طرف

airblue per kam az kam 40 crore fine karna chahe

Don't use air blue

or 10 lakh ka visa kon day ga?

Bht afsos or zulm ki iteha

واقعی سچ ھے کیا
