
ذرائع نیوز
@ZarayeNews • 2,887 subscribers
خبر کی حقیقت مصدقہ ذرائع Zaraye News is a news website, we publish stories and space to all. contact : [email protected]
Shorts
Videos

بلدیہ ٹاؤن میں گھر کے اندر نہاتی ہوئی لڑکی کی گلی سے ویڈیو بنانے والے مفرور اوباش ملزم کو پولیس نے 5 روز بعد گرفتار کرلیا، واقعے کا مقدمہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا جا کے بعد پولیس نے ملزم کے والد کو حراست میں بھی لیا تھا #ZarayeNews #Karachi #KarachiNews
ذرائع نیوز160,545 views • 8 days ago

ڈیفنس فیز 6 میں یہ واقعہ 24 فروری کو پیش آیا، شہری بینک سے 5 لاکھ روپے لے کر نکلا تو دو موٹرسائیکلوں پر چار ڈکیت پیچھے لگے، ایک بنگلے کے سامنے شہری کو روکنے کی کوشش کی تو وہ اجنبی بنگلے میں داخل ہوا، جہاں موجود گارڈ نے ڈکیتوں کو الٹے پاؤں بھاگنے پر مجبور #ZarayeNews #Karachi
ذرائع نیوز138,282 views • 3 months ago

میں تھانے گیا تھا مگر واپس بھیج دیا گیا، مجرم نہیں ہوں غلطی ہوگئی اور معافی بھی مانگی مگر اب پیسوں کی ڈیمانڈ کی جارہی ہے، میرے بیٹے سے مار پیٹ ہوئی تھی، پیسے نہیں دے سکتا، مجھے انصاف دیا جائے، گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والے شہری نعمان اور اہلیہ کاویڈیو بیان #ZarayeNews #Karachi
ذرائع نیوز61,379 views • 5 months ago

ایک ہفتے قبل ذرائع نیوز نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں والدہ نے بتایا تھا کہ اُن کے اسپیشل بچے کو مال کے پلے ایریا میں داخلے سے روکا دیا گیا ہے۔ ویڈیو پر اوشین مال نے والدہ اور بچے کو مدعو کیا اور جوئے لینڈ میں بچے نے خوب انجوائے کیا جبکہ انتظامیہ نے زاویار کی سالگرہ بھی منائی۔
ذرائع نیوز49,832 views • 6 months ago

مجھے 5، 7 کروڑ کی آفر ہوئی کہ چپ ہو جاؤں ، کراچی کا بیڑہ غرق کردیا گیا ہے، حادثے کے بعد ہماری گاڑی غائب ہوگئی تھی، ڈھائی سال قبل گلشن 13 ڈی کے میں ہول میں گر کر لاپتہ ہونے والے ابیان کے والد کی متاثرہ فیملی کے ساتھ اظہار یکجہتی، نیپا چورنگی پر تہلکہ خیز انکشافات #ZarayeNews
ذرائع نیوز32,126 views • 6 months ago

کراچی کالی وردی کے کرتوت، اندھی گولی لگنے پر دوست کو اسپتال لے جانے والے جرمنی پلٹ نوجوان کو 4روز قبل گھر سے اٹھایا گیا، رہائی کیلیے 2 کروڑ مانگے اور نہ دینے پر مقدمے کی دھمکی دی، مجسٹریٹ نے چھاپہ مار کر گاڑی برآمد کرلی، عمر بھی گھر پہنچ گیا #ZarayeNews #Karachi #KarachiPolice
ذرائع نیوز22,669 views • 5 months ago

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں بااثر شخص کا نوجوان پر تشدد، بہن ہاتھ جوڑتی رہی،۔غلطی پر پاؤں پڑنے کو تیار ہوگئی ملزم بائیونک فلمز کا مالک اور ایڈورٹائزنگ کا جائنٹ سمجھا جاتا ہے، گرفتاری سے بچنے کیلیے شہر چھوڑنے کی اطلاعات گھر اور دفتر پر چھاپے بے کار گئے #ZarayeNews
ذرائع نیوز32,985 views • 1 year ago
No more content to load