
Zeeshan Malik
@ZeshanMalick • 371,779 subscribers
Advisor to Chief Minister Punjab @MaryamNSharif on Political Affairs Quaid for life @NawazSharifMNS
Shorts
Videos

وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی میں “معرکہ حق سکوائر” کا افتتاح کر دیا۔ 179 دن میں مکمل ہونے والا یہ منفرد منصوبہ 5 انڈر پاس، 2 اوورہیڈ برج اور جدید پیڈسٹرین برج پر مشتمل ہے۔کچہری چوک سےGPO چوک تک سگنل فری کوریڈور روزانہ 2 لاکھ سے زائد گاڑیوں کے لیے آسان اور تیز سفر ممکن بنائے گا
Zeeshan Malik187,895 次观看 • 5 个月前

لاہور کے تاجروں نے سیاسی انتشار اور مارکیٹیں زبردستی بند کروانے کی کوششوں کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ تاجر نمائندوں کا واضح مؤقف ہے کہ خیبر پختونخوا کے مسائل لاہور میں لا کر کاروباری سرگرمیوں کو نقصان نہ پہنچایا جائے اپنا صوبہ سنبھالیں اور لاہور کے امن و روزگار کو بخش دیں۔
Zeeshan Malik30,136 次观看 • 1 个月前

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی لاہور ایکسپو سنٹر آمد، پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026 کا افتتاح۔ ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت، آٹو موبائل صنعت سے وابستہ صنعتکاروں اور ماہرین سے ملاقات، مختلف سٹالز کا دورہ اور جدید الیکٹرک گاڑیوں سمیت نئی ٹیکنالوجی کا جائزہ لیا۔
Zeeshan Malik18,980 次观看 • 1 个月前

راجن پور، لیہ یا بھکر کی نہیں۔ سیف سٹی کے کیمرے سے چیک کرنا آسان نہیں ہوتا۔ میں نے فوراً رات کو احسن کو کال کی، احسن نے کہا وہ خود جائے گا اور دیکھے گا۔ اسے پہلے علم نہیں تھا، میری کال سے معلوم ہوا۔ وہ جائے گا، سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھے گا اور بتایا کہ لگتا ہے وہ واقعی ڈچ میں گری ہے۔
Zeeshan Malik51,347 次观看 • 8 个月前

جو وزارت کے نشے میں دھت رانا ثناءاللہ صاحب پہ ہیروئن کا جھوٹا مقدمہ بناکر جھوٹی قسمیں کھاتا نہیں تھکتا تھا کہ جان اللہ کو دینی ہے میرے پاس سب ثبوت موجود ہیں آج کئی سال گزرنے کے باوجود شواہد پیش نہیں کرسکا اور اب اس مقدمے کا الزام اے این ایف کے میجر پہ لگاکر خود کو معصوم قرار دینا چاہتا ہے شہریار آفریدی صاحب خدا کی لاٹھی بے آواز ہوا کرتی ہے
Zeeshan Malik151,626 次观看 • 3 年前

"وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر تاریخی لکشمی چوک کی بحالی اور بیوٹیفکیشن کا شاندار منصوبہ تیار" مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک اور ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کے ہمراہ لکشمی چوک کا تفصیلی دورہ کیا۔ تاریخی ورثے کے تحفظ، یکساں ڈیزائننگ اور خوبصورتی کے لیے جامع پلان پر بریفنگ دی گئی۔ لکشمی چوک کا تاریخی تشخص بحال ہوگا اور لاہور کی خوبصورتی میں ایک اور شاندار اضافہ ہوگا۔
Zeeshan Malik12,323 次观看 • 1 个月前
