Zahid Farooq Malik's banner
Zahid Farooq Malik's profile picture

Zahid Farooq Malik

@zfmalik36,287 subscribers

Senior Journalist from Pakistan Editor Daily Metro Watch#Senior Reporter SAMAA.exBol Atv#Anchor PTV &Radio Pakistan# analyst# blogger#columnist#single & looking

Shorts

او عمیر میری پنجاب پولیس نے پکڑ لیا ہے پنجاب پولیس اس سے اب وہ موبائل برآمد کرنے کے کر جا رہی ہو گی اب اسے بھی اسکے ساتھی چھڑوانے آئنگے اور پھر وہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائیرنگ میں مارا جاے گا

او عمیر میری پنجاب پولیس نے پکڑ لیا ہے پنجاب پولیس اس سے اب وہ موبائل برآمد کرنے کے کر جا رہی ہو گی اب اسے بھی اسکے ساتھی چھڑوانے آئنگے اور پھر وہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائیرنگ میں مارا جاے گا

432,661 views

Videos

zfmalik's profile picture

، چوہدرری اعجاز کی اہلیہ، اور حاجی امتیاز کی بھابھی کی گفتگو چند روز قبل ہمارے گھر مں 25 سے 30 لوگ آئے، چار سے پانچ گاڑیاں تھیں ہمارے ملازمین کو زمین پر لٹا کر لوہے کے پائپ سے مارتے رہے پوچھتے رہے کہ چوہدری اعجاز اوع چوہدرری امتیاز کہاں ہیں مجھے زبردستی گھسیٹتے سیڑھیوں تک لائے میرے بچوں کو کمرے مں بند کرکے مجھے میرے خاوند کے آفس لے گئے 9 سال کی بچی کو تصویر دکھائی کہ والد کہاں ہے، گیارہ ماہ کے بچے کو کھینچا مجھے گالیاں دیں، جو زبان استعمال کی وہ میڈیا میں نہں بتا سکتا ایک آدمی میرے پاوں پر وزن ڈال کر کھڑا ہوگیا اور کہان اپنے شوہر سے بات کرو ہمارے ملازمین کسی کی بازو توڑ دی کسی کی انگلی توڑ دی ،کسی کواستری سے جلایا وہ رات 9 بجے آئے ،ایک بجے تک رہے،چار گھنٹے ہمارے اوپر تشدد کرتے رہے میں گھریلو خاتون ہوں. سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں مجھے ہراساں کیا گیا. جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے ہمیں کہا گیا اگر کسی کو بتایا کو کل دوبارہ آئیں گے خاوند کو سارا واقعہ بتایا ،اس مے 15 پر کال کرنے کا کہا میں نے 15 پر کال کی ،مجھے کوئی اچھا ریسپانس نہیں ملا 11 اکتوبر سے لیکر آج تک کبھی صبح آجاتے ہیں کبھی شام کو آجاتے ہین کل رات 6 بجے مشینری لے کر آئے اور کہا کہ ہم سی ڈی اے سے ہیِں، توڑ پھوڑ شروع کردی بغیرنوٹس کے ہمارے گھر کیوں آئے، ہمیں مسلسل ہراساں کیا جارہا ہے میری درخواست ہے کہ سیاسی کو گھروں میں نہ لائیں سی سی ٹی وی فوٹیج بھی ساتھ لے گئے

Zahid Farooq Malik

172,601 views • 1 year ago