
Zahid Farooq Malik
@zfmalik • 36,287 subscribers
Senior Journalist from Pakistan Editor Daily Metro Watch#Senior Reporter SAMAA.exBol Atv#Anchor PTV &Radio Pakistan# analyst# blogger#columnist#single & looking
Shorts
Videos

میرے معصوم سوالوں میں سے ایک اور سوال جب عمران خان کا جلسہ یا احتجاج ہوتا تھا اسوقت تو تاجر کورٹ چلے جایا کرتے تھے چاہے 26نومبر کا احتجاج ہو یا کوئی اور اب لاک ڈاؤن پر خود احتجاج کر رہے ہیں اب کیوں نہیں جاتے کورٹ کیا اب اپکو بھی 26ویں ترمیم کے بعد عدلیہ سے کوئی امید نہیں سنیں زرا سوال اور جواب
Zahid Farooq Malik53,910 次观看 • 2 个月前

عمران کی رہائی کی تحریک اب صرف دوائی تک محدود میرا معصوم سوال تھا کہ لوگ نو مئی کو نکلے عمران خان کی رہائی کیلیے 8فروری کو لوگ نکلے عمران خان کی رہائی کیلیے 26نومبر کو عوام نے گولیاں کھائیں عمران خان کی رہائی کیلیے آج آپکا مطالبہ صرف علاج ہے آپ رہائی سے دوائی تک کیوں محدود ہو گیے ہیں جب عمران خان رہا ہوگا تو علاج بھی ہو جاے گا جواب سہیل آفریدی سے تھا جواب علیمہ باجی نے دیا آپ کیا کہتے ہیں میں نے درست سوال کیا
Zahid Farooq Malik24,446 次观看 • 1 个月前

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے میرا سوال چھج تے ہولے چھاننی تے با بولے جس میں خود سو سوراخ ہوتا ہے نو مئی کا کہنے والو بے نظیر کی شہادت پر پاکستان کا کونسا بینک نہیں لوٹا گیا کونسی بیکری کونسا چوک چوراہا سلامت تھا جب سب کچھ اجڑ گیا پھر کا کر پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا جب ڈوگر کورٹس نے میاں برادران کو ناہل کیا تو پاکستان کا کونسا کونہ بچا تھا جو تباہ نہیں ہوا تھا کوئی اور بات کرے آپ تو بات نہیں کر سکتے جواب تھا کہ ہم۔نے جی ایچ کیو تو نہیں جلایا تھا آپ کیا کہتے ہیں سارا پاکستان جلانے کی اجازت ہوتی ہے کیا احتجاج میں ۔۔۔۔۔۔۔
Zahid Farooq Malik74,706 次观看 • 6 个月前

، چوہدرری اعجاز کی اہلیہ، اور حاجی امتیاز کی بھابھی کی گفتگو چند روز قبل ہمارے گھر مں 25 سے 30 لوگ آئے، چار سے پانچ گاڑیاں تھیں ہمارے ملازمین کو زمین پر لٹا کر لوہے کے پائپ سے مارتے رہے پوچھتے رہے کہ چوہدری اعجاز اوع چوہدرری امتیاز کہاں ہیں مجھے زبردستی گھسیٹتے سیڑھیوں تک لائے میرے بچوں کو کمرے مں بند کرکے مجھے میرے خاوند کے آفس لے گئے 9 سال کی بچی کو تصویر دکھائی کہ والد کہاں ہے، گیارہ ماہ کے بچے کو کھینچا مجھے گالیاں دیں، جو زبان استعمال کی وہ میڈیا میں نہں بتا سکتا ایک آدمی میرے پاوں پر وزن ڈال کر کھڑا ہوگیا اور کہان اپنے شوہر سے بات کرو ہمارے ملازمین کسی کی بازو توڑ دی کسی کی انگلی توڑ دی ،کسی کواستری سے جلایا وہ رات 9 بجے آئے ،ایک بجے تک رہے،چار گھنٹے ہمارے اوپر تشدد کرتے رہے میں گھریلو خاتون ہوں. سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں مجھے ہراساں کیا گیا. جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے ہمیں کہا گیا اگر کسی کو بتایا کو کل دوبارہ آئیں گے خاوند کو سارا واقعہ بتایا ،اس مے 15 پر کال کرنے کا کہا میں نے 15 پر کال کی ،مجھے کوئی اچھا ریسپانس نہیں ملا 11 اکتوبر سے لیکر آج تک کبھی صبح آجاتے ہیں کبھی شام کو آجاتے ہین کل رات 6 بجے مشینری لے کر آئے اور کہا کہ ہم سی ڈی اے سے ہیِں، توڑ پھوڑ شروع کردی بغیرنوٹس کے ہمارے گھر کیوں آئے، ہمیں مسلسل ہراساں کیا جارہا ہے میری درخواست ہے کہ سیاسی کو گھروں میں نہ لائیں سی سی ٹی وی فوٹیج بھی ساتھ لے گئے
Zahid Farooq Malik172,601 次观看 • 1 年前

نوٹوں کی چمک یا پھر وردی کی گرمی۔ Islamabad Police کے تھانہ کراچی کمپنی کے8 سے10 ملازم،ڈالفن فورس کے ہمراہ شریف شہری کے گھر پر چڑھ دوڑے، شریف شہری عمرے پر جا رہا تھا اور اس کو ملنے کے لیے اس کے گھر پر رشتے دار جن میں مرد عورتیں اور بچے موجود تھے۔ پولیس نے ان پر تھپڑوں کی بارش کردی عورتوں کو بھی تھپڑ مارے، اہل محلہ کے شور کرنے پر ڈالفن پولیس اور تھانہ کراچی کمپنی پولیس والے بھاگ نکلے، #DIGOperations #ICTPolice
Zahid Farooq Malik157,017 次观看 • 2 年前

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے آج میں نے پوچھا کہ آپکو پتہ ہے اتنی گرمی میں عمران خان اڈیالہ جیل میں کس حالت میں ہے اور کیا ایران سے کچھ سیکھیں گے کہ ایرانی عوام نے کس طرح باہر نکل کر فارم 47کی حکومت کو روکا کیا باہر نکلے بغیر جدوجہد کے بغیر عمران اڈیالہ جیل سے باہر ا جاینگے تو سنیں کیا جواب ہے
Zahid Farooq Malik47,637 次观看 • 1 年前