#بلوچستان

#واخان فتح کرنے والوں کو #بلوچستان سفر کرنے سے پہلے #پاکستانی پرچم مٹھانا پڑھتا ہے۔ شب بخير☺️🖐️
عمر مختار39,640 views • 13 days ago

جناب مجیب الرحمان شامی صاحب، السلام علیکم۔ میں یہ پیغام آپ کی خدمت میں اس احترام کے ساتھ پیش کر رہا ہوں کہ آپ علمی لحاظ سے ہم سب سے عمر اور تجربے میں بڑے ہیں، اور آپ کو ہر چیز کی گہری معلومات اور رسائی حاصل ہے۔ #بلوچستان کے بارے میں جو آپکومعلوما ت یا سکریپٹ دیا گیا ہے، وہ کاغذی طور پر تو یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہاں 15,000 سکول ہیں، لیکن حالیہ رپورٹس، جیسے بیورو آف سٹیٹسٹکس، ڈسٹرکٹ ویلنیبیٹی انڈیکس، اور اکنامک سروے پاکستان کی رپورٹس، جو پچھلے پانچ ماہ کی ہیں، وہ مختلف کہانی بیان کرتی ہیں۔ بلوچستان میں تعلیم کا معیار پاکستان کے دیگر صوبوں خصوصاً #پنجاب سے تین گنا پیچھے ہے۔ جو سکول کی تعداد بتائی گئی ہے وہ بنیادی انفراسٹرکچر، عمارت، اساتذہ، کتب اور تعلیم کی معیار کے لحاظ سے خالی ہیں۔ حکومت #پاکستان کی اپنی رپورٹس بھی بتاتی ہیں کہ تقریباً 5,000 سکول بغیر عمارت کے ہیں، اور 7,000 سکول ایک ہی استاد پر مشتمل ہیں۔ اسی طرح، جب ہم تعلیم کے معیار کا موازنہ کرتے ہیں، تو یہ پنجاب سے صرف مخالفت نہیں، بلکہ ایک معیار کا تقابلی جائزہ ہوتا ہے۔ اگر بلوچستان میں اچھی حکمرانی ہو، تو ان تمام عوامل کے ساتھ، ہم موازنہ کریں گے کہ ہم پاکستان کے قیام سے پہلے اور بعد میں کہاں کھڑے ہیں۔ لہٰذا، میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ آپ بلوچستان کو طبعی طور پر آکر دیکھیں یا کہ ایک ایسا پروگرام بنائیں جس میں ہم اور اہل بلوچستان کے سنجیدہ الخیال طبقے آپکے ساتھ مذاکرہ یا مناظرہ کرسکیں اگر آپ نہیں آ سکتے تو ہم لاہور آنے کیلے تیار ہیں۔ قیام پاکستان کے بعد پنجاب اور بلوچستان کا موازنہ کریں اگر ہم غلط ثابت ہوں تو مستحق سزا، اور اگر بلوچستان کےساتھ ہونیوالی بے انصافیوں کو ثابت کرسکیں تو آپ جیسے مدبر لوگ اسے وفاق تک پہنچائیں تاکہ بہتری ہو اور ہمارا موقف، جو کہ شفاف اور درست ہے، آگے بڑھ سکے۔ نتیجے میں، یہ موازنہ صرف تعداد کا نہیں، بلکہ اصل نتائج کا ہو، کہ بلوچستان میں غربت، صنعت، بجلی، گیس، بینک قرضے اور ترقی کی شرح دیگر صوبوں کے مقابلے میں کیا ہ؟ آپ کی رہنمائی اور بصیرت کے لیے شکر گزار ہوں۔ آپکا خیر ا ندیش! Mujibur Rahman Shami Dunya News
Sana Ullah BALOCH12,909 views • 6 days ago

ایپسٹین فائلز کے بعد اب بشیر فائلز بھی میدان میں ہیں۔ ایپسٹین فائلز نے راز بے نقاب کیے تھے، اب بشیر فائلز نقابیں اتار رہی ہیں۔ وہاں نام سامنے آئے تھے، یہاں کردار سامنے آئیں گے۔ وہاں لوگ صفائیاں دے رہے تھے، یہاں لوگ وضاحتوں کے نئے ریکارڈ بنائیں گے۔ #بشیر_زیب #بلوچستان #اپڈیٹس
Hum_Balochistan 🇵🇰32,385 views • 1 month ago
1:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.






