#شیل

#بم #شیل #نیوز نوشہرہ واپڈا ملازمین اغواء/ڈیرہ پر لے جاکر تشدد کرنے کیس میں ملوث ہونے کے جرم میں سی سی ڈی راولپنڈی کے ہاتھوں گرفتار ہونے اور دو کرپٹ افسران کو “بھاری بھرکم رشوت” دے کر بعد ازاں رہائی پانے والے بدنام زمانہ گینگسٹر عتیق بٹ ایک بار پھر سے سر اٹھانے لگے بدنام زمانہ گینگسٹر عتیق بٹ ملک پاکستان کے حساس اداروں کے ہائی رینک آفیسرز کا نام استعمال کر کے ایک بار پھر سے شہروں میں متحرک؛ لوٹ مار و عوام پر تشدد میں ملوث اب کی بار انتہائی چالاک، شاطر و کرمنل مائنڈ عتیق بٹ حساس ادارے کے اسلام آباد میں کلیدی عہدے پر فائز اعلیٰ افسر کا نام یوز کر کے صرف لوگوں کو “اعلیٰ سرکاری عہدے دلوانے و سیاسی تعیناتیاں کروانے کا جھانسہ دے کر نہ صرف ٹھگ رہا بلکہ حال ہی میں F-8 میں توقیر نامی شہری پر عتیق بٹ نے ہمراہی دو کرمنلز تشدد کیا اور اس کے ہاتھ کی انگلی بھی فریکچر کر ڈالی میں حساس ادارے کے اسلام آباد میں تعینات اعلیٰ رینک کے افسر کی ٹیم کا اہم ممبر ہوں اور ان کی جانب مجھے “سپیشل ٹاسک” دیے جاتے حل کرنے لئے: نوسرباز عتیق بٹ کا دعوی جبکہ زرائع نے دعوی کیا ہے کہ گینگسٹر و ٹھگ باز عتیق بٹ (جوکہ آجکل عسکری 14 میں روپوش ہے) کو سی سی ڈی راولپنڈی نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو(جس میں عتیق بٹ کو نوشہرہ واپڈا کے دو ملازمین کو اغواہ کر کے ڈیرے پر لے جاکر بیہمانہ تشدد کرتا ہے) کے ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا سی سی ڈی نے ایک ریڈ دوران عتیق بٹ گرفتار کر لیا اور تفتیش لیے اسے تھانے منتقل کیا گیا تاہم بعد ازاں سی سی ڈی کے دو افسران نے بٹ سے مبینہ طور پر بھاری بھرکم رشوت وصول کی اسے رہا کر دیا رہائی بعد عتیق بٹ نے اپنے حلقوں میں یہ بات پھیلانا شروع کر دی کہ میں ساری رات سی سی ڈی والوں کو نعتیں پڑ کر سناتا رہا جنہوں نے کہا بٹ تو اللہ لوک بندہ ہے اور ہم نے اس جیسے معصوم اللہ والے کو اٹھا کر گناہ کر دیا اور یوں اسے رہا کر دیا گیا جبکہ زرائع کا کہنا ہے کہ عتیق بٹ نے سی سی ڈی کے دو افسران کو بھاری بھرکم رشوت دے کر اپنی جان بخشی کروائی سی سی ڈی پنجاب کے ہیڈ DIG سہیل ظفر چھٹہ عتیق بٹ گرفتاری و رشوت عوض فوری رہائی کیس کی انکوائری اگر میرٹ پر کروائیں تو بھیانک سچ سامنے آسکتا ہے دوسری جانب عتیق بٹ جڑواں شہروں میں بھی خود کو ملک کے ایک حساس ادارے میں تعینات جنرل رینک کے افسر کی ٹیم کا اہم ممبر شو کر کے عوام سے تگڑی رقم وصول کر رہا اس سے قبل عتیق بٹ نے پی پی پی کے عہدیدار ناصر بنگو سے چھ کروڑ روپے ٹھگے جڑواں شہروں کے رہائشیوں کی پولیس، سی سی ڈی پنجاب اور دیگر اداروں سے درخواست ہے کہ وہ عتیق بٹ نامی جرائم پیشہ آدمی خلاف سخت ایکشن لیں
Israr Ahmed Rajpoot88,811 次观看 • 6 天前

#بم #شیل #نیوز راولپنڈی کے انتہائی حساس علاقہ چکلالہ سکیم تھری میں ایک سابق آرمی افسر کے قریبی رشتہ دار کے گھر پر علی الصبع شہر کے بدنام زمانہ جُوا و بھتہ مافیا کا بڑا حملہ لاتعداد رینٹ کی لینڈ کروزرز میں سوار جرائم پیشہ افراد سابق آرمی افسر کے پر چڑھاوا کر دیا اور بھتہ وصول کرنے کی کوشش کی زرائع مطابق یہ گھناؤنا و خوفناک کھیل سابق سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کے منظور نظر و فرنٹ مین ایس ایچ او تھانہ چکلالہ کی ناک کے عین نیچے کھیلا جارہا ہے جبکہ ان موصوف پر بھی جوے کے اڈوں و مافیاز سے منتھلیاں وصول کرنے کا الزام ہے دوسری جانب صبع بھتہ مافیا کے حملے کا شکار ہونے والے شہری نے تھانہ چکلالہ میں درخواست داہر کر دی جس بعد پولیس افسران نے تفتیش شروع کردی
Israr Ahmed Rajpoot156,444 次观看 • 1 个月前
1:03
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

#بم #شیل #نیوز پیرودھائی بس ٹرمینل گرد موجود ہوٹلز میں کم عمر بچے بچیوں سے جنسی زیادتی میں ملوث شیطانوں پر سی سی ڈی کا چھاپہ چھاپہ سحری وقت ستارہ ہوٹل، ندیم ہوٹل اور ہوٹل زین پر ایس ایس پی سی ڈی بینش فاطمہ کے حکم پر مارا گیا تیرہ سے زاہد شیطان گرفتار گرفتار افراد میں سے چار کی شناخت زین ہوٹل کے مینجر زیشان، ندیم ہوٹل سے عالیہ و سعید اور ستارہ ہوٹل سے عارف عرف چٹا کے ناموں سے ہوئی واضع رہے پیرودھائی بس سٹاپ گرد موجود ہوٹلز میں بس و ٹرک ڈرائیوروں کو جنسی لذت حاصل کرنے لیے کم عمر بچے و بچیاں عرصہ دراز سے فراہم کی جارہی ہیں جبکہ پولیس و دیگر خفیہ ادارے اس برائی پر قابو ڈالنے میں تاحال ناکام ہیں
Israr Ahmed Rajpoot99,512 次观看 • 8 个月前

#بم #شیل #نیوز بحریہ ٹاؤن راولپنڈی/اسلام آباد کے مالک ملک ریاض حسین بعد ان کی بہن میڈم ناز ملک طوفانوں کی زد میں آگئیں میڈم ناز ملک نے اپنی ملکیتی پرل گلوبل سٹی نامی ہاؤسنگ سوسائٹی میں فائلز فروخت کیں اور پاکستان چھوڑ کر کینیڈا شفٹ ہو گئیں انہیں ڈر تھا کہ حکومت انکو بھی انکے بھائی کی طرح قانونی کاروائی کا نشانہ بنائے گی طاقتور انویسٹرز نے پرل گلوبل ہاؤسنگ سوسائٹی دینہ میں مین بلیوارڈ انٹرنس پر موجود پلاٹس پر قبضہ کر کے بیٹھ گئے اپنا قبضہ شو کرنے لیے طاقتور انویسٹرز نے پلاٹس پر چار دیواریاں تعمیر کر دیں جبکہ دوسری جانب عام عوام و کمزور انوسٹرز میں تشویش کی لہر دوڑ گئی #
Israr Ahmed Rajpoot53,176 次观看 • 8 个月前

#بم #شیل #نیوز تھانہ صادق آباد کی حدود ڈھوک کالا خان میں رہائش پذیر بلال عباس نامی ڈکیت/منشیات فروش علاقہ مکینوں لیے خطرہ کی علامت بن چکا آئے روز نوجوانوں کو اغواء کر کے اپنی خفیہ کمین گاہ میں لے جاکر نہ صرف انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بناتا بلکہ ان کے بال کاٹ کر انکو برہنہ کر کے انکی ویڈیو بھی وائرل کر دیتا بلال عباس صحافیوں کو بھی دھمکیاں دیتا ہے بدمعاشی کا یہ عالم کہ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے آخر میں اپنے اگلے شکاروں کا نام و تصاویر بھی دیتا بلال عباس خلاف جڑواں شہروں میں سولہ مقدمات بجرم ڈکیتی منشیات فروشی و ناجائز اسلحہ رکھنا درج ہیں دوسری جانب سی پی او راولپنڈی نے بلال عباس اینڈ گینگ خلاف ایکشن کا عندیہ دے دیا ہے انکا کہنا ہے گینگ ممبرز کو گرفتار کرنے لیے پولیس ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور ملزمان جلد ہماری گرفت میں ہوں گے
Israr Ahmed Rajpoot32,185 次观看 • 8 个月前

#بم #شیل #نیوز پنجاب میں عورت کی حکومت میں دوسری عورت بنی قانون کے رکھوالوں کی مبینہ بربریت کا شکار جوانسال خاتون کا ڈی پی او ڈیرہ غازی خان صادق حسین بلوچ پر انکو اور انکے بیس ماہ کے معصوم بچے کو چھری زبع (قتل) کرنے کی دھمکی دینے کا الزام ڈی پی او صادق حسین گھر آکر مجھے بدترین تشدد کا نشانہ بناتا ہے: خاتون میرا کوئی والی وارث نہیں اور میں اب اس پولیس افسر کے مزید مظالم برداشت نہیں کر سکتی: خاتون صادق ڈوگر مجھے اس بچے کو یتیم خانے جمع کروانے یا کسی ڈھیر پر پھینکنے لیے دباؤ ڈال رہا: خاتون میں اپنے ایک سال آٹھ ماہ کے بچے کو لے کر خود کشی کر لوں گی:خاتون خاتون نے اشکبار آنکھوں سے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے انصاف مانگ لیا
Israr Ahmed Rajpoot10,422 次观看 • 7 个月前
没有更多内容可加载