#نیوز

#بم #شیل #نیوز نوشہرہ واپڈا ملازمین اغواء/ڈیرہ پر لے جاکر تشدد کرنے کیس میں ملوث ہونے کے جرم میں سی سی ڈی راولپنڈی کے ہاتھوں گرفتار ہونے اور دو کرپٹ افسران کو “بھاری بھرکم رشوت” دے کر بعد ازاں رہائی پانے والے بدنام زمانہ گینگسٹر عتیق بٹ ایک بار پھر سے سر اٹھانے لگے بدنام زمانہ گینگسٹر عتیق بٹ ملک پاکستان کے حساس اداروں کے ہائی رینک آفیسرز کا نام استعمال کر کے ایک بار پھر سے شہروں میں متحرک؛ لوٹ مار و عوام پر تشدد میں ملوث اب کی بار انتہائی چالاک، شاطر و کرمنل مائنڈ عتیق بٹ حساس ادارے کے اسلام آباد میں کلیدی عہدے پر فائز اعلیٰ افسر کا نام یوز کر کے صرف لوگوں کو “اعلیٰ سرکاری عہدے دلوانے و سیاسی تعیناتیاں کروانے کا جھانسہ دے کر نہ صرف ٹھگ رہا بلکہ حال ہی میں F-8 میں توقیر نامی شہری پر عتیق بٹ نے ہمراہی دو کرمنلز تشدد کیا اور اس کے ہاتھ کی انگلی بھی فریکچر کر ڈالی میں حساس ادارے کے اسلام آباد میں تعینات اعلیٰ رینک کے افسر کی ٹیم کا اہم ممبر ہوں اور ان کی جانب مجھے “سپیشل ٹاسک” دیے جاتے حل کرنے لئے: نوسرباز عتیق بٹ کا دعوی جبکہ زرائع نے دعوی کیا ہے کہ گینگسٹر و ٹھگ باز عتیق بٹ (جوکہ آجکل عسکری 14 میں روپوش ہے) کو سی سی ڈی راولپنڈی نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو(جس میں عتیق بٹ کو نوشہرہ واپڈا کے دو ملازمین کو اغواہ کر کے ڈیرے پر لے جاکر بیہمانہ تشدد کرتا ہے) کے ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا سی سی ڈی نے ایک ریڈ دوران عتیق بٹ گرفتار کر لیا اور تفتیش لیے اسے تھانے منتقل کیا گیا تاہم بعد ازاں سی سی ڈی کے دو افسران نے بٹ سے مبینہ طور پر بھاری بھرکم رشوت وصول کی اسے رہا کر دیا رہائی بعد عتیق بٹ نے اپنے حلقوں میں یہ بات پھیلانا شروع کر دی کہ میں ساری رات سی سی ڈی والوں کو نعتیں پڑ کر سناتا رہا جنہوں نے کہا بٹ تو اللہ لوک بندہ ہے اور ہم نے اس جیسے معصوم اللہ والے کو اٹھا کر گناہ کر دیا اور یوں اسے رہا کر دیا گیا جبکہ زرائع کا کہنا ہے کہ عتیق بٹ نے سی سی ڈی کے دو افسران کو بھاری بھرکم رشوت دے کر اپنی جان بخشی کروائی سی سی ڈی پنجاب کے ہیڈ DIG سہیل ظفر چھٹہ عتیق بٹ گرفتاری و رشوت عوض فوری رہائی کیس کی انکوائری اگر میرٹ پر کروائیں تو بھیانک سچ سامنے آسکتا ہے دوسری جانب عتیق بٹ جڑواں شہروں میں بھی خود کو ملک کے ایک حساس ادارے میں تعینات جنرل رینک کے افسر کی ٹیم کا اہم ممبر شو کر کے عوام سے تگڑی رقم وصول کر رہا اس سے قبل عتیق بٹ نے پی پی پی کے عہدیدار ناصر بنگو سے چھ کروڑ روپے ٹھگے جڑواں شہروں کے رہائشیوں کی پولیس، سی سی ڈی پنجاب اور دیگر اداروں سے درخواست ہے کہ وہ عتیق بٹ نامی جرائم پیشہ آدمی خلاف سخت ایکشن لیں
Israr Ahmed Rajpoot88,811 Aufrufe • vor 6 Tagen

#بریکنگ #نیوز راولپنڈی تھانہ نیو ٹاؤن کی حدود میں افریقن خاتون کا مبینہ طور ٹیکسی ڈرائیور پر تشدد سید پور روڈ پنڈوڑا بازار میں ایک غیر ملکی افریقن خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور کے درمیان مبینہ طور پر کرائے کے تنازع پر تلخ کلامی اور جھگڑا عینی شاہدین کے مطابق خاتون نے مبینہ طور پر ڈرائیور کو مختلف علاقوں میں لے جانے کے بعد کرایہ دینے سے انکار کیا، گالم گلوچ کی اور دھمکیاں دیں موقع پر موجود مقامی تاجروں نے مداخلت کرکے معاملہ ختم کروایا اور اپنی جیب سے ایک ہزار روپے ٹیکسی ڈرائیور کو کرایہ ادا کیا۔ تاجروں
Israr Ahmed Rajpoot148,633 Aufrufe • vor 1 Monat

#بم #شیل #نیوز راولپنڈی کے انتہائی حساس علاقہ چکلالہ سکیم تھری میں ایک سابق آرمی افسر کے قریبی رشتہ دار کے گھر پر علی الصبع شہر کے بدنام زمانہ جُوا و بھتہ مافیا کا بڑا حملہ لاتعداد رینٹ کی لینڈ کروزرز میں سوار جرائم پیشہ افراد سابق آرمی افسر کے پر چڑھاوا کر دیا اور بھتہ وصول کرنے کی کوشش کی زرائع مطابق یہ گھناؤنا و خوفناک کھیل سابق سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کے منظور نظر و فرنٹ مین ایس ایچ او تھانہ چکلالہ کی ناک کے عین نیچے کھیلا جارہا ہے جبکہ ان موصوف پر بھی جوے کے اڈوں و مافیاز سے منتھلیاں وصول کرنے کا الزام ہے دوسری جانب صبع بھتہ مافیا کے حملے کا شکار ہونے والے شہری نے تھانہ چکلالہ میں درخواست داہر کر دی جس بعد پولیس افسران نے تفتیش شروع کردی
Israr Ahmed Rajpoot156,444 Aufrufe • vor 1 Monat

#بریکنگ #نیوز چائنیز قصور میں گُلے چوری کرتے پکڑے گئے قصور تھانہ گنڈا سنگھ کے علاقے برج کلاں میں دیہاتیوں نے چائنیز کو بانس کے ٹُکڑے چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا دیہاتیوں کے مطابق چائنیز ان کی بانس کی فصل کے نئے بیج (گُلے) کاٹ رہے تھے عرصہ دراز سے بانسوں کے کھیتوں سے گُلے چوری کرکے زمینداروں کا لاکھوں روپے کا نقصان کیا جا رہا تھا مگر چوروں کا پتہ نہیں چلتا تھا چائنیز کی گاڑی اور انکے مختلف اوزار ٹوکے چھریاں بھی دیہاتیوں نے پکڑ لئیے دیہاتیوں نے گھات لگا کر چائینیز چوروں کو پکڑا اور انکی ویڈیو بنائی بانس مالکان نے پولیس اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ان چوروں کے خلاف بین الاقوامی ضابطے کے مطابق کاروائی کی جائے
Israr Ahmed Rajpoot151,581 Aufrufe • vor 1 Monat
2:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

#بریکنگ #نیوز سیالکوٹ کے محلہ احمد پورہ میں کویت پلٹ بزرگ شہری پر ان کے بھتیجوں نے دن دیہاڑے حملہ کر دیا بزرگ شہری جن کی شناخت محمود الحسن کے نام سے ہوئی ہے مسجد سے نماز ظہر کی ادائیگی بعد واپس گھر جانب آرہے تھے جب ان کے بھتیجوں اویس قدیر، وقاص قدیر و تین نامعلوم ساتھیوں نے حملہ کر کے کہ نہ صرف شدید زدوکوب کیا، گالیاں دیں بلکہ ان کی 27 لاکھ روپے مالیت کی راڈو گھڑی بھی چھین لی لوگوں کے بیچ بچاؤ کروانے پر ملزمان فرار ہوگئے بعد ازاں تھانہ رنگ پورہ میں متائثرہ بزرگ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا وجہ تنازعہ یہ ہے کہ ملزمان نے اپنے والد کے جنازہ کی ادائیگی دوران اعلان کیا کہ اگر انکا کسی سے کوئی لین دین ہے تو بیٹوں سے وصول کر لیں جس پر ان کے چچا نے کہا ان کے بھائی رشیدالحسن جوکہ کویت میں رہائش پذیر ہیں کا مرحوم سے لین دین ہے جس کا رنج ملزمان کو تھا زرائع کا کہنا ہے کہ وقاص کی شادی اس کے چچا (رشید الحسن) کی بیٹی سے ہوئی جس کو بعد میں طلاق دے دی گئی اور اسکی پراپرٹی و جہیز پر قبضہ کر لیا گیا چونکہ وقاص کے دوسرے چچا محمود الحسن کی کوئی اولاد نہ تھی اس لیے رشید الحسن کی بیٹی انہوں نے پالی تھی جس کی شادی وقاص سے کی گئی تھی زرائع مطابق کورٹ سے ملزمان کی ضمانتیں کنفرم ہو گئی ہیں جس کے بعد ایک بار پھر وہ اپنے چچا محمودالحسن کو دھمکیاں دے رہے ہیں محمود الحسن نے ڈی پی او سیالکوٹ سے ملزمان خلاف ایکشن لینے اور انہیں تحفظ فراہم کرنے کی استدعا کی ہے
Israr Ahmed Rajpoot82,986 Aufrufe • vor 1 Monat

#بریکنگ #نیوز جڑواں شہروں کے شاپنگ مالز/کیس اینڈ کیریز سے قیمتی خشک دودھ کے ڈبے چوری میں ملوث عادی مجرم فیملی کی تازہ ترین واردات کیمرے کی آنکھ نے قید کر لی گزشتہ روز چور فیملی نے ہیش مارٹ بحریہ ٹاؤن میں واردات ڈالی جوکہ CCTV کیمرے میں ریکارڈ ہوگئی اس سے قبل یہ چور فیملی کیش اینڈ کیریز سے خشک دودھ کے ڈبے چوری کرتے متعدد بار پکڑی جاچکی ہے
Israr Ahmed Rajpoot157,206 Aufrufe • vor 5 Monaten
1:03
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

#بم #شیل #نیوز پیرودھائی بس ٹرمینل گرد موجود ہوٹلز میں کم عمر بچے بچیوں سے جنسی زیادتی میں ملوث شیطانوں پر سی سی ڈی کا چھاپہ چھاپہ سحری وقت ستارہ ہوٹل، ندیم ہوٹل اور ہوٹل زین پر ایس ایس پی سی ڈی بینش فاطمہ کے حکم پر مارا گیا تیرہ سے زاہد شیطان گرفتار گرفتار افراد میں سے چار کی شناخت زین ہوٹل کے مینجر زیشان، ندیم ہوٹل سے عالیہ و سعید اور ستارہ ہوٹل سے عارف عرف چٹا کے ناموں سے ہوئی واضع رہے پیرودھائی بس سٹاپ گرد موجود ہوٹلز میں بس و ٹرک ڈرائیوروں کو جنسی لذت حاصل کرنے لیے کم عمر بچے و بچیاں عرصہ دراز سے فراہم کی جارہی ہیں جبکہ پولیس و دیگر خفیہ ادارے اس برائی پر قابو ڈالنے میں تاحال ناکام ہیں
Israr Ahmed Rajpoot99,512 Aufrufe • vor 8 Monaten

#بریکنگ #نیوز اسلام آباد: وزرات خارجہ کے بابوز خود تو تھری پیس سوٹ پہن کر اندر یخ بستہ اے سی والے ماحول میں بیٹھے مزے لوٹ رہے جبکہ اس قوم کے ٹیکس پیئرز شدید گرمی میں زلیل و خوار شدید گرمی میں عوام MOFA میں اپنے اسناد اور دیگر دستاویزات کے لیے ذلیل ہوتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں
Israr Ahmed Rajpoot21,973 Aufrufe • vor 2 Monaten
1:01
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

#بریکنگ #نیوز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پیش آیا غیر ملکی خاتون ساتھ ہراسگی کا مبینہ وقوعہ تھانہ کوہسار کے ASI نصر اللہ نے اپنے کمرے میں ایک غیر ملکی خاتون (قوی امکان ہے کہ چائنیز نیشنل خاتون ہیں) بند کر رکھا پولیس افسر نے دروازہ اندر لاک کیا ہوا ہے اور چائینز خاتون اس کی ویڈیو کھڑکی سے بنانے کی کوشش کر رہی ہے سوال یہ ہے کہ تھانے کا کمرہ لاک کر کے خاتون کو اندر بند کر کے کیا کر رہا تھا؟
Israr Ahmed Rajpoot16,520 Aufrufe • vor 1 Monat