#پنجاب

#پنجاب میری تمام اداکاروں سے سلیبرٹیز سے سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے ،میڈیا ہاؤسز سے درخواست ہے کہ جن لوگوں کے گھر سیلاب میں ڈوب گئے ہیں جن لوگوں کا سامان تباہ ہو گیا ہے اور وہ اس وقت بھی سروسامانی میں ہے ان کے لیے آواز اٹھائیں ۔۔۔ان کو آپ کی مدد کی ضرورت ہے ان کی آواز بنیں ان علاقوں میں آئیں اور ان کی تکالیف کو دیکھیں سنیں تاکہ آپ ان کی آواز پوری دنیا تک پہنچا سکیں
Shehr Bano Official41,473 просмотров • 9 месяцев назад

#پنجاب فی مربع کلومیٹر 2 کروڑ , #سندھ 1 کروڑ 45 لاکھ - جبکہ #بلوچستان کو 20 لاکھہ حال ہی میں قومی اسمبلی میں خواجہ آصف صاحب Khawaja M. Asif نے #بلوچستان کو ہزاروں ارب روپے دینے کا طعن دیا - میں نے اسلام آباد The Black Hole میں بین الصوبائی مالیاتی تقسیم (NFC)کے حقاہق سامنے رکھے - کاش قومی سمبلی میں بلوچستان کے نماہندہ کوہٹہ پر لڑ جھگڑنے کی بجاہے اعداد و شمار سے اپنی تاریخی محرومیوں و بے انصافی کا مقدمہ پیش کرتے- Umar Cheema Hamid Mir حامد میر
Sana Ullah BALOCH22,412 просмотров • 4 месяцев назад

اس وقت پنجاب کے کئی اضلاع میں سیلابی پانی کی وجہ سے قیامت برپا ہے ۔۔۔اور ابھی یہ سیلاب اور علاقوں کو بھی متاثر کرے گا ۔۔۔پورے پاکستان سے گزارش ہے جیسے اپ نے کے پی کے عوام کی مدد کی اسی طرح سے پنجاب کی عوام کی مدد کریں انہیں خوراک پانی ادویات اور ہر طرح کی مدد مہیا کریں #پنجاب
Shehr Bano Official30,669 просмотров • 10 месяцев назад

کـــربــــوړی👇 د #پنجاب عسکر یې ترخم کې نیولی دی✊ تاسي یې ژړا ته وګوري همدا یې غیرت دی😃
م.ابؤطیّب/M.A.T36,530 просмотров • 1 год назад

#پنجاب کے بچوں کو سکولوں میں #بلوچ کے بارے میں کیا پڑھایا جاتاہے- کچھ بنیادی اور دانستہ غلطیاں جو مجھے جماعت اوّل کی ایک کتاب بین الصوبائی سلیبس کا موازانہ کرتے ہوے نظر آیا- واضح رہے کہ بلوچستان کے سلیبس کو جدید اور عصری تقاضوں کے ھم آہنگ کرنے کیلے میں نے مفصل قرداد پیش کی تاکہ بلوچستان سے بے روزگاری کا خاتمہ اور تعلیم میں جدید رجحانات کو فروغ دیا جاسکے - لیکن سابقہ حکومتیں اس مسئلہ پر گھونگے اور بہرے ہی رہے- #Balochistan #Pubjab #Curriculum #Education
Sana Ullah BALOCH34,103 просмотров • 1 год назад

سکول اور ہاسپٹل بیچ دیے حالانکہ غریب عوام کی بنیادی ضروت ایک مزدور کی30ہزار ماہانہ کمائی۔نا پرائیویٹ سکول کی فیس دے سکتا ناہاسپٹل کا بل پنجابgovtکی ترجیح سڑکیں،بسیں اورلاکھوں کی لاگت سے تیاربس سٹاپ ہاں مزدوbusstopپر بیٹھ کر کبھی نا پورے ہونے والے خواب ضرور دیکھ سکتا ہے #پنجاب
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾14,412 просмотров • 8 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки

