#یوم_تشکر

#یوم_تشکر کے سلسلے میں شمالی وزیرستان کے قبائلی عوام کا افواجِ پاکستان سے مثالی اظہارِ یکجہتی! میرانشاہ میں قبائلی مشران نے "معرکہ حق - آپریشن بنیان مرصوص" کی کامیابی پر خصوصی جرگہ منعقد کیا، جس میں شہداء کو خراجِ تحسین، افواجِ پاکستان سے والہانہ محبت اور دشمن کو دوٹوک پیغام دیا گیا کہ قبائلی عوام کل بھی محافظوں کے ساتھ تھے، آج بھی ہیں، اور ہمیشہ رہیں گے۔ #Youm_e_Tashakur
Government of Pakistan20,434 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载


