#بلوچستان

مالک صاحب Mohammad Malick کی جانب سے مکالمے کے فروغ کے لیے یہ ایک قابلِ تحسین کوشش ہے۔ غالباً مجھے بھی اسی پروگرام میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا تھا۔ 19 اگست کو ریکارڈنگ طے تھی، تاہم ایک رات قبل مطلع کیا گیا کہ ’’ثناء صاحب، معذرت کے ساتھ، #بلوچستان اس پروگرام کا موضوع نہیں ہے؛ لہٰذا آپ کو چند ہفتوں بعد مدعو کیا جائے گا۔‘‘ ہمیں بخوبی اندازہ ہے کہ #بلوچستان، #سندھ اور #خیبرپختونخوا کے سیاسی، آئینی اور عوامی نقطۂ نظر اور مؤقف کو دانستہ طور پر وفاقی سطح کے ذرائع ابلاغ اور خود ساختہ ’’قومی‘‘ میڈیا میں غیر اعلانیہ طور پر محدود کر دیا گیا ہے۔ ہمیں میڈیا سے وابستہ اپنے دوستوں کی مشکلات اور ان پر موجود ادارہ جاتی دباؤ کا بھی پورا ادراک ہے۔ تاہم حقیقی قومی مکالمہ اسی وقت ممکن ہے جب وفاق کی تمام اکائیوں کی آواز، مؤقف اور اختلافِ رائے کو مساوی جگہ دی جائے۔ بلوچستان، سندھ اور خیبر پختونخوا کو خاموش رکھ کر کوئی بھی مکالمہ نہ تو مکمل قومی مکالمہ کہلا سکتا ہے اور نہ ہی اس سے وفاقی ہم آہنگی کو تقویت مل سکتی ہے۔
Sana Ullah BALOCH155,063 просмотров • 1 месяц назад

خبرهای تایید شده: - مرز پیشین - مند ایران با پاکستان بسته شد. - نیروهای بلوچ کنترل طرف پاکستانی مرز مشترک را به دست گرفته اند. - روستائیان بلوچ کامیون داران غیر بلوچ را مهمان منازل خود کرده اند. - کنترل دفاتر گمرکی پاکستان به دست مسلحین بلوچ افتاد است. #بلوچستان #پاکستان #ایران
The Baloch World49,279 просмотров • 18 дней назад
0:50
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کس نے کہا #بلوچستان کی فضاؤں میں خوف ہے ؟ کس نے کہا یہاں 14 اگست کے #جشن کا جوش نہیں؟ ذرا دیکھیے اس منظر کو #سبز ہلالی پرچم 🇵🇰کے لیے یہ تڑپ، یہ جنون اور یہ بے تابی! ہر ہاتھ آگے بڑھ رہا ہے، ہر زبان سے ایک ہی پکار ہے: "یہ پرچم مجھے دیں! پاک سرزمین کے لیے قوم اپنے عشق کی تجدید کر رہے ہیں۔ سن لو ہمارا دشمن ! یہی بلوچستان کا اصل چہرہ ہے یہی ہمارا سچا #بلوچستان ہے… #پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد 🇵🇰 Sarfraz Bugti Bilawal Bhutto Zardari
Meena Majeed Baloch, MPA91,960 просмотров • 2 месяцев назад

پیام سازمان JMM (جبهه مبارزین مردمی) به عموم مردم بلوچستان و ایران. #بلوچستان #Balochistan #ایران
The Baloch World331,157 просмотров • 10 месяцев назад

جنرل ندیم انجم کی #بلوچستان میں تقریر کا یہ چند سیکنڈ کا کلپ اس حقیقت کو سمجھنے کے لیے کافی ہے کہ بلوچستان کے عوام آخر جنرل ندیم انجم سے کیوں محبت کرتے ہیں اور کیوں آج بھی جنرل ندیم انجم کا دور بلوچستان کی حالیہ تاریخ کے کامیاب ترین ادوار میں شمار کیا جاتا ہے۔ جنرل ندیم انجم نے بلوچستان کو محض ایک سکیورٹی مسئلہ نہیں سمجھا بلکہ اس کی تاریخ، بلوچ روایات، قبائلی اقدار، ثقافت اور سب سے بڑھ کر بلوچ نوجوانوں کے جذبۂ حب الوطنی کو سمجھا اور اس پر اعتماد کیا۔ جنرل ندیم انجم نے ہر تقریب اور ہر تقریر میں بلوچ نوجوانوں کو یہ پیغام دیا کہ بلوچستان پاکستان کا مضبوط بازو ہے اور بلوچ نوجوان اس ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں، جنہیں دشمن کے پروپیگنڈے سے نہیں بلکہ اعتماد، عزت اور مواقع فراہم کرکے قومی دھارے میں مزید مضبوط بنایا جا سکتا ہے۔ #NadeemAnjum
Engr. Saad Kaleem51,239 просмотров • 2 месяцев назад

🚨 اهالی بخشان سراوان اکیدا در خانه بمانید، و از مراکز نظامی و حکومتی، ایست بازرسی ها و محل های درگیری فاصله بگیرید. All civilians are asked to stay indoor Stay away from government buildings and IRGC, Police and checkpoints in Saravan #سراوان #بلوچستان
The Baloch World19,933 просмотров • 28 дней назад





