#بھارتی_ایکشن_کمیٹی
1:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لگتا ہے ڈنڈا زرا سا پہنچ گیا۔ اللہ عقل دے اور یہ مزید انتشار سے باز رہیں #بھارتی_ایکشن_کمیٹی
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰74,970 Aufrufe • vor 11 Monaten

#بھارتی_ایکشن_کمیٹی شوکی شوقین کی سگی چچازاد بہن، آزاد کشمیر کی اصلی اور نسلی بیٹی، شوکی بے شرم کا پول کھولتے ہوئے‼️‼️ یہ بیغیرت بد نسل انسان اپنے باپ کا بھی غدار اور کشمیر کا بھی غدار ہے۔ چند ٹکڑوں کے لیے اس نے اپنے ضمیر کا سوادا کر دیا ہے۔ یہ مظفر آباد، کشمیر اور انسانیت کے نام پر دھبہ ہے۔ ان جیسوں کے ساتھ مذاکرات نہیں بلکہ آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہو گا
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰68,009 Aufrufe • vor 11 Monaten

#بھارتی_ایکشن_کمیٹی کے سرغنے پچھلے کئی دنوں سے عوام کو ریاست کے خلاف بھڑکا رہے تھے اور آج ان کی گھناؤنی سازش کھل کر سامنے آ گئی مظفرآباد میں ان فسادیوں نے نا صرف املاک کو تباہ کیا بلکہ امن کے محافظ بہادر پولیس سب انسپکٹر کو شہید کر دیا یہ احتجاج نہیں بلکہ کھلی بغاوت اور ملک دشمنی ہے
Noman Khan57,036 Aufrufe • vor 11 Monaten

ہم اپنی ڈیوٹی پر موجود تھے کہ اچانک #بھارتی_ایکشن_کمیٹی کے شرپسند احتجاج کے نام پر حملہ آور ہوگئے ان کے پاس اسلحہ تھا انہوں نے ہمیں چاروں طرف سے گھیر لیا اور پھر ایک ایک اہلکار پر اکٹھے ہو کر حملہ کیا یہ الفاظ ہیں میرپور میں زخمی ہونے والے اسلام آباد پولیس اہلکار کے جنہوں نے اپنی جان پر کھیل کر ریاستی ڈیوٹی انجام دی یہ احتجاج نہیں یہ کھلی دہشتگردی ہے
Noman Khan35,389 Aufrufe • vor 11 Monaten
1:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اعزاز سید کا مجاہد امان ڈھیلے ناڑے والا #بھارتی_ایکشن_کمیٹی
Noman Khan24,625 Aufrufe • vor 11 Monaten

#بھارتی_ایکشن_کمیٹی والے مودی کے ایجنڈے پر ہیں یہ آزاد کشمیر مسلم کانفرنس میں کشمیری خود کہہ رہے ہیں
Noman Khan18,131 Aufrufe • vor 11 Monaten

دھرتی کے وفادار کشمیری🇵🇰🙌 غیور کشمیری بھی پاکستان کے حق میں #بھارتی_ایکشن_کمیٹی کے خلاف سڑکوں پر آگے
Niki Chiri♡18,100 Aufrufe • vor 11 Monaten

او جیو ببر شیر کشمیری👏👏 #بھارتی_ایکشن_کمیٹی کے ٹٹ پونجیوں اور راج ناتھ کے چھوکروں کو ان کی زبان میں جواب
Dr Syeda Sadaf14,830 Aufrufe • vor 11 Monaten

بھارتی کٹھ پتلی عمر نذیر کی کشمیری تاجروں کو دھمکیاں۔ اگر دکان کھولی تو ہم آگ لگا دیں گے۔ یہ ہے وہ بیرونی ملک دشمن ایجنڈا کہ ملک میں آگ لگی رہے۔ترقیاتی کام رکیں رہیں عوام ترقی اور خوشحالی سے دور رہیں اور ہم اس آگ پر بیرونی فنڈنگ حلال کرتے رہیں #بھارتی_ایکشن_کمیٹی
Niki Chiri♡13,626 Aufrufe • vor 11 Monaten

