#جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا

میرے والد کے تمام انسانی حقوق پامال کیے جا رہے ہیں۔انہیں ایک تنگ و تاریک سیل میں قید رکھا گیا ہے، جہاں ان پر مسلسل ذہنی اذیت کی جاتی ہے۔ ہمیں ان سے بات کرنے تک کی اجازت نہیں دی جاتی۔ وہ شخص جو پاکستان کا اصل لیڈر ہے، انہیں بدترین قید میں رکھا جا رہا ہے! #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا
PTI96,827 Aufrufe • vor 1 Jahr

پورا ایمان ہے کہ یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ عنقریب سب جیتیں گے! #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا
Jibran Ilyas36,960 Aufrufe • vor 1 Jahr

ہم کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔۔ کیونکہ ہم پاکستان سے محبت کرتے ہیں! #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا
PTI34,337 Aufrufe • vor 1 Jahr

“ریڈ لائین صرف عوام لگا سکتی ہے”۔ عمران خان #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا
Tehreek-e-Insaf15,392 Aufrufe • vor 1 Jahr

