#خان_کا_حکم_سٹریٹ_موومنٹ

ڈاکو ڈفر اتحاد کی اخلاقی پستی کا اندازہ لگائیں. معاونِ خصوصی برائے اطلاعات Shafi Jan نے انکشاف کیا کہ: ”جس شخص نے ہمیں کھانا کھلایا، اس کا لائسنس منسوخ کر دیا گیا۔ میں آپ کو حلفاً بتا رہا ہوں کہ واپسی پر انہوں نے ریسٹ ایریا کو بھی سیل کر رکھا تھا۔“ #خان_کا_حکم_سٹریٹ_موومنٹ
PTI30,809 görüntüleme • 7 ay önce

“آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا”۔ #خان_کا_حکم_سٹریٹ_موومنٹ
PTI29,490 görüntüleme • 7 ay önce

پچھلے دو دنوں میں یہ ثابت ہوگیا کہ جھوٹ کا گھر کتنا کھوکلا ہوتا ہے اور اصلی ووٹ کی طاقت کیا ہوتی ہے۔ مریم کی دو سال کی manipulation دو دن میں سہیل آفریدی نے ایکسپوز کردی۔وہ خود تو دبئی بھاگ گئیں اور ان کے تمام ختم شد والے ٹاؤٹس بھی نیپال نکل لیے ! #خان_کا_حکم_سٹریٹ_موومنٹ #ReadyForStreetMovement
Jibran Ilyas24,990 görüntüleme • 7 ay önce

جب تک آپ کا کپتان خوفزدہ نہیں ہے تو آپ کو کس چیز کا ڈر ہے ۔۔!! #خان_کا_حکم_سٹریٹ_موومنٹ
PTI17,477 görüntüleme • 7 ay önce

ماسِوَی اللہ کے لیے آگ ہے تکبیر تری تُو مسلماں ہو تو تقدیر ہے تدبیر تری #خان_کا_حکم_سٹریٹ_موومنٹ
PTI11,480 görüntüleme • 7 ay önce
Daha fazla içerik yok.


