#ذہنی_مریض

نام کا خوف، تصویر کا خوف، آواز کا خوف، ٹویٹ کا خوف، اور اب پتنگوں کا خوف! مرض بڑھتا ہی جا رہا ہے۔۔۔ #ذہنی_مریض #گلگت_سے_کراچی_تک_مزاحمت
PTI133,057 просмотров • 6 месяцев назад
3:01
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ ہے عمران خان کا وژن پاکستان کے لیے۔ قوم کی تعمیر ان کے ہاتھوں جن لوگوں نے بچپن سے پاکستان کا درد محسوس کیا اور اپنی صحت کو بالائے طاق رکھ کر اس قوم کے بچوں پر دست شفقت رکھا۔ لیکن #ذہنی_مریض کے وژن میں یہ آن کے ملک پر ناجائز قبضے کا خطرہ ہیں۔جس عمر میں ڈاکٹر یاسمین راشد تاشقند ڈیکلریشن پر فکر مند تھیں، نوٹنکی مریم کے والد کسی سکول یا کالج کے پرنسپل کے پیچھے ایڈمیشن کی سفارش کے لیے جوتیاں چٹخا رہے تھے۔ Dr. Yasmin Rashid #AsimLaw
PTI19,179 просмотров • 2 месяцев назад

آج ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف نے اپنی پریس کانفرنس میں بغیر کسی #ذہنی_مریض کا نام لیے عمران خان کو ایسا ناک آؤٹ کیا کہ اس کے پیروکاروں کی چیخیں دنیا بھر میں سنائی دے رہی ہیں ہر طرف ایک ہی سوال گونج رہا ہے #تم_ہو_کون؟ ہر جملہ سیدھا انکے دل کو چیرتا ہوا گزر گیا اور آج یہ بھی کھل کر سامنے آ گیا کہ پاکستان میں صحافت حد سے زیادہ آزاد ہے ہر صحافی اپنی مرضی کا سوال پوچھ رہا تھا جیسے اوپن مائیک نائٹ لگی ہو #Pakistan
Safina Khan50,258 просмотров • 8 месяцев назад

“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔” - عمران خان #FascismUnderAsimLaw #ذہنی_مریض
PTI36,981 просмотров • 7 месяцев назад

ذہنی مرض میں مبتلا ڈکٹیٹر، عسکری ترامیم، آئین کا جنازہ، ملک کی بربادی اور قوم کی تذلیل کی ایک افسوسناک داستان۔۔۔ #ذہنی_مریض
PTI13,706 просмотров • 2 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки
