#عوام_راج

“عوام راج” ایک ایسی سیاسی جماعت کے قیام کی تحریک ہے: 1. جو عام لوگوں کی ملکیت ہو۔ 2. جس میں جمہوریت ہو۔ 3. عام آدمی اور مڈل کلاس نوجوان کو قابلیت کی بنیاد پر انٹرنل الیکشن سے آگے لائے۔ 4. میرے پاس اس کا کوئی عہدہ یا اختیار نہ ہو۔ 5.شخصیات کی بجائے عوام راج لے کر آئے۔ #عوام_راج
Iqrar ul Hassan Syed63,400 просмотров • 8 месяцев назад

نیو کراچی سیکٹر 5 میں عوام راج تحریک کی گلی گلی مہم کے سلسلے میں کارنر میٹنگ۔ سیاسی جماعتوں میں جمہوریت اور میرٹ کے ذریعے عام لوگوں اور مڈل کلاس نوجوانوں کو اقتدار میں لانے کی جدوجہد شروع ہو چکی ہے۔ شخصیات پرستی اور موروثیت کا راج ختم ہونے کو ہے۔ #عوام_راج
Iqrar ul Hassan Syed49,159 просмотров • 6 месяцев назад

نوجوانوں سے ڈرتے کیوں ہو؟ “عوام راج” تحریک کا مطالبہ ہے کہ ووٹ ڈالنے کی عمر 18 سال سے کم کر کے 16 سال اور الیکشن لڑنے کی عمر 25 سال سے کم کر کے 21 سال کی جائے۔۔۔ اگلے الیکشن تک ہم اس نسل کو “عوام راج” کے نظریے پر قائل کر لیں گے۔ انشاء اللہ #عوام_راج
Iqrar ul Hassan Syed48,261 просмотров • 8 месяцев назад

ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے سڑکیں اور اسپتال بنا کر سیاسی ڈکٹیٹر اپنے نام کی تختی اور تصویریں کیوں لگاتے ہیں؟ ان کے جعلی احسانوں سے نکلیں، عوام کی قسمت تب بدلے گی جب “عوام راج” لگے گا۔ ورنہ اٹھہتر سال کی طرح ان امیرزادوں کی تختیاں اور تصویریں ہی بدلتی رہیں گی۔ #عوام_راج
Iqrar ul Hassan Syed29,997 просмотров • 8 месяцев назад

جب پارٹی میں اکیلا آدمی فیصلے کرتا ہے تو جرنیلوں سے گٹھ جوڑ آسان ہوتا ہے اس لیے کہ وہ کسی کو جواب دہ نہیں ہوتا اور کسی غلط فیصلے کی صورت میں اُسے عہدے سے ہٹایا نہیں جا سکتا۔ اسٹیبلشمنٹ کا راستہ روکنا ہے تو پارٹیوں میں جمہوریت لانا ہو گی۔ #عوام_راج
Iqrar ul Hassan Syed17,782 просмотров • 4 месяцев назад

اگر سیاستدانوں کا مقصد عوام کی خدمت ہے تو یہ الیکشن جیت کر جشن کیوں مناتے ہیں جیسے لاٹری نکل آئی ہو؟؟ سیاست امیرزادوں کا کاروبار ہے جس میں تمہاری حیثیت چند سکوں کے علاوہ کچھ نہیں۔ عام لوگو !! مڈل کلاس والو !! ان امیرزادوں کے گندے دھندے سے باہر نکلو۔۔ #عوام_راج
Iqrar ul Hassan Syed21,665 просмотров • 8 месяцев назад

یومِ یکجہتئ کشمیر پر مینارِ پاکستان پر ٹیم سرعام کے کشمیر کنونشن کی ایک جھلک۔ یہ مناظر 2019 کے ہیں جہاں صرف ٹیم سرعام کے رضاکار اکھٹے تھے اگلے برس انشاء اللہ عوام راج تحریک کے زیراہتمام ہم پورے پاکستان کو کشمیر کے ساتھ کھڑا کر دیں گے۔۔۔ #عوام_راج
Iqrar ul Hassan Syed16,066 просмотров • 7 месяцев назад

غریب عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے معاوضے کا اعلان کر کے خود کس چکر میں ہیرو بنتے ہو؟ اپنی تصویریں اور ویڈیوز کس لیے بنواتے ہو؟ شرمندہ ہونے کی بجائے فخر سے خبریں کیوں چلواتے ہو؟ عام لوگو !! جب سب کچھ عوام کا ہی ہے تو پھر “عوام راج” کیوں نہیں؟ #عوام_راج
Iqrar ul Hassan Syed16,265 просмотров • 8 месяцев назад

اگر اقرارالحسن آپ سے ووٹ مانگ رہا ہے تو ضرور بحث کیجئے کہ وہ اچھا انسان ہے یا بُرا انسان ہے۔ وہ تو کہہ رہا ہے کہ میرٹ اور انٹرنل ڈیموکریسی پر مبنی ایسا نظام بنائیے جس کے ذریعے عام لوگ آگے آئیں، مڈل کلاس نوجوان لیڈر بنیں۔۔۔ کسی کی چاپلوسی سے نہیں بلکہ اپنی قابلیت سے۔ #عوام_راج
Iqrar ul Hassan Syed12,900 просмотров • 7 месяцев назад