#لاہور_کپتان_کا

کل جو کمال ہوا ہے لاہور میں اس کو ہلکا نہ لیں۔ یہ بڑا سمبولک ایوینٹ تھا۔ اس سے پورے پنجاب کو حوصلہ ملے گا اور اس نے یہ ثابت کیا ہے کہ پاکستانی اس وقت بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں وہ اپریل ۲۰۲۲ میں کھڑے تھے۔ لیڈرشپ اور ورکرز کو بہت مبارکباد۔ #لاہور_کپتان_کا #ReadyForStreetMovement
Jibran Ilyas71,063 次观看 • 9 个月前



