#وزیراعظم_نوازشریف

انشاءاللہ #وزیراعظم_نوازشریف ہی ملک و قوم کو درپیش چیلنجز سے نجات دلائے گا نوازشریف نے پہلے بھی تین بار منتخب ہو کر ملک و قوم کی تقدیر بدلی ہے مسائل کا خاتمہ کیا ملک کو معاشی مسائل سے نکال کر درست سمت گامزن کیا ہے انشاءاللہ پاکستان پھر سے آگے بڑھے گا ملک و قوم خوشحال ہوگی
Atif Rauf10,877 просмотров • 2 лет назад
Больше нет контента для загрузки
