#bajaurunderstateattack

باجوڑ میں فوجی آپریشن شروع ھوگیا ہے اور سویلینز کی شہادتوں کی خبریں آرہی ہیں اور اس آپریشن کی منظوری میں چونکہ صوبائی حکومت کے دستخط شامل ہیں لہذا اس وجہ سے اب تک PTI سے تعلق رکھنے والے یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا مجاہدین کو اس آپریشن بارے خبر نہیں ھوسکی ہے #BajaurUnderStateAttack
Shafiq Ahmad Adv95,534 просмотров • 11 месяцев назад

پاکستانی فوج کے حاضر سروس مجر عمران نے کہا کہ باجوڑ میں 100 پشتون فوجی جوانوں نے نوکری صرف اس غرض سے چوڑی کہ وہ پشتون علاقوں میں آپریشن نہیں کرنا چاہتے ۔ اس وجہ سے اس کو نوکری سے فارغ کر دیا۔ اور ابھی ان سب کو ایک ایک کرکے مار رہے ہیں آواز اٹھائیں۔ #Bajaur #BajaurUnderStateAttack
🇦 🇱 🇴 🇳 🇪 🐦 🇨🇦57,137 просмотров • 11 месяцев назад

باجوڑ: کل رات جب توپوں اور ماٹر گولوں کی آوازیں خاموش ہوئیں تو لوگ اطمینان سے سو گئے، لیکن قدرت کے آسمانی قہر نے ایسی ضرب لگائی کہ تیز تندر اور سیلابی ریلہ پورے علاقے کو بہا لے گیا. درجنوں انسان ملبے تلے دب گئے، اور سکون کی وہ ایک رات قیامت میں بدل گئی. #BajaurUnderStateAttack #حقیقی_آزادی_کی_تحریک
Saleem Afridi53,455 просмотров • 10 месяцев назад

پختونخواہ میں فوجی آپریشن کے خلاف آج ھونے والی زبردست مزاحمت کی بنیاد رکھنے والا منظور پشتین ہے ورنہ اس سے پہلے کوئی جرنیل اٹھتا تھا اور ڈالر کمانے کے لئے آپریشن شروع کردیتا تھا (پرسوں جمعہ کے لئے منظور پشتین نے احتجاج کا مکمل لائحہ عمل جاری کردیا ہے) #BajaurUnderStateAttack
Shafiq Ahmad Adv16,033 просмотров • 11 месяцев назад

آج باجوڑ کی بہادر عوام نے دھشتگرد پیدا کرنے والی فیکٹری GHQ کے خلاف احتجاج کیا اور باجوڑ میں فوجی آپریشن کے فیصلے کو یکسر مسترد کردیا ہے کیونکہ دھشتگردی بہانہ ہے اور معدنیات نشانہ ہے اور اب تو ساری دنیا جانتی ہے کہ پاکستانی فوج اور طالبان ایک چیز ہیں #BajaurUnderStateAttack
Shafiq Ahmad Adv13,909 просмотров • 11 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки


