#forwardedasreceived
0:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آپ سب نے پاکستان کی کہانی اپنی اگلی نسل کو سنانی ہے۔ #ForwardedAsReceived
Qasim Khan Suri91,822 views • 1 year ago
2:08
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بالکل #ForwardedAsReceived پر نہ جائیں، اور اس لنک پر جا کر حقائق کا خود جائزہ لیں: تحقیق کے بعد پورے وثوق اور یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ 26 نومبر کو اسلام آباد میں نہتے، بےگناہ پاکستانیوں پر سیکیورٹی اداروں نے گولیاں چلائیں، جس کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد شہید اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔ نہتے مظاہرین پر سنائپرز کا استعمال بھی کیا گیا۔ اس واقعے کے تمام شواہد، ویڈیوز، نیشنل اور انٹرنیشنل میڈیا رپورٹرز کے بیانات اور تحقیقاتی رپورٹس نیچے دیے گئے لنک پر موجود ہیں۔ #گولی_کیوں_چلائی
PTI39,434 views • 1 year ago

مجھے نہیں لگتا اب دوبارہ یہ ڈفرز عوام کو تحقیق کرنے کا کہیں گے 🔥 #ForwardedAsReceived
Aladeen36,592 views • 1 year ago





