#igpunjab

عوام کی سہولت اور بہترین پولیس سروسز ڈیلیوری کے لیے آئی جی پنجاب کا تاریخ ساز اقدام، تھانوں میں شہریوں کو درپیش سب سے اہم مسئلہ حل۔ ہر جرم کی نوعیت کے مطابق اندراج مقدمہ کی ٹائم لائنز مقرر۔ تفصیلات جانیں اس ویڈیو میں 1/2 #PunjabPolice #FIR #IGPunjab #AtYourService
Punjab Police Official48,393 views • 3 years ago



