#imrankhanhealthredalert

امریکہ کے اندر سے بڑی رپوٹ لیک، امریکہ اور اسرائیل یہ جنگ بری طرح سے ہار چکے ہیں اور ہیلے بہانے کر کہ کسی طرح اس جنگ سے جان چھڑوانا چاہ رہے ہیں اور باقی اس رپورٹ میں کیا ہے دیکھیے وڈیو میں اور اپنا فرض سمجھ کر اسے شئیر کریں۔ #Irán #ImranKhanHealthRedAlert
Shehnaz Bano (شہناز)30,641 views • 5 months ago

جس نے ہمیں صحیح معنوں میں کلمے کا مطلب سمجھایا اس بندے کو عاصم منیر اذیت دے رہا ہے۔ جیل کے قانون توڑے گئے ملاقاتیں بند کر کے۔ یہ ایک بہت بڑا جرم ہے عاصم منیر اور ان کے ساتھیوں کا جو قوم کبھی نہیں بھولے گی اور ہمارا رب بھی اس ظلم کو نہیں معاف کرے گا! #ImranKhanHealthRedAlert
Jibran Ilyas29,344 views • 5 months ago

ایسے ہی پمز اور سروسز جیسے ہسپتال تھے جنہوں نے شہباز شریف کو کینسر کی جعلی رپورٹ تک بھی بنا کر دی تھی- ہم کوئی جعلی رپورٹ نہیں مانگ رہے، ہم صرف باقاعدہ علاج مانگ رہے ہیں- اس عدالت نے گھما پھرا کر واپس لا کر ہمیں زیرو دیا ہے، بلکل زیرو ریلیف - علیمہ خان #ImranKhanHealthRedAlert
Tehreek-e-Insaf10,629 views • 5 months ago
No more content to load
