#islamabad_massacre

ArifAlvi's profile picture

جناب والا ! یہ ہیں وہ شواہد جن سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ دہشت گرد اسلام آباد کس نیت سے داخل ہو رہیے تھے۔ مندرجہ زیل وڈیو ریکارڈ کے لیئے پیش کی جارہی ہے۔ اس میں صاف لگتا ہے کہ اِنکے کپڑوں میں کلاشنیکوف بندوقیں چھپی ہوی ہیں اور انہوں نے #Islamabad_Massacre میں Imran Khan کے احکامات کے مطابق دسیوں پی ٹی آئی کے کارکنوں کو شہید کیا۔ مجھے تعجب اس بات پر ہے کہ 'پرانا' بے شرم اور بے حس میڈیا اس بات پر لگا ہوا ہے کہ پی ٹی آئی کے افراد, شہیدوں کی تعداد پر اتفاق نہیں کر پارہے۔ میرا کہنا یہ ہے کہ دس شہید ہوے ہیں یا دو سو، یہ سب میرے پاکستان کے شہری ہیں، عمران خان کی رہائی اور جمہوریت کی پیاس میں آئے تھے۔ ہمیں تو رینجرز اور پولس والوں کی شہادت کا بھی غم ہے کیونکہ وہ بھی میرے وطن کے شہری ہیں جنکو بندوقیں تھما کر گمراہ کر کے کہا گیا ہے کہ معصوموں کو کچل دو اور بھون دو۔ Please see below the merry protestors coming into Islamabad with an only demand of release of Imran Khan and restoration of law and democracy. Tens were killed and the figures are being hidden. Hospital records were taken away, mortuaries were sealed, no autopsies were done and bodies are being returned when relatives sign forms that it was an accidental death. In fact the govt is shamefully insisting that no one died. The corrupt legacy media on govt payroll is singing the same abhorrent tune. But in the world of Social Media Truth also prevails. Hundreds of thousands of videos carry the story of #Islamabad_Massacre for posterity,

Dr. Arif Alvi

312,742 Aufrufe • vor 1 Jahr