#jitongulplaza

اگ لگنے سے پہلے لائٹ کیوں گئ. لائٹ بند کرنے کے دوران تخریب کاری کی گئی۔کیا دکانوں میں کیمیکل ڈالے گئے اور پھر لائٹ انے کے بعد اگ لگ جاتی ہے اور5منٹ میں پوری مارکیٹ جل جاتی ہے۔بہت بڑی پلاننگ کے تحت گل پلازہ کوجلایا گیا ہے یہ کوئی شارٹ سرکٹ نہیں بلکہ اگ لگائی گئی ہے #JITonGulPlaza
زاھد منصوری12,749 次观看 • 5 个月前
没有更多内容可加载
