#justiceforarshadsharif

ارشد شریف بغاوت کے مقدموں سے گھبرا کر پاکستان سے نہیں گئے تھے دراصل انکے وکیل کو ایک میسج بھیجا گیا تھا کہ ارشد شریف کے کپڑے اتار کر اُسے ننگا کرینگے اور پھر ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالیں گے اس میسج کے بعد ارشد شریف نے پاکستان چھوڑا تھا #JusticeForArshadSharif
Hamid Mir حامد میر231,203 次观看 • 10 个月前

اس دنیا کے لوگ گواہی دیں گے کہ ہم نے ارشد شریف جیسا بہادر انسان نہیں دیکھا ارشد شریف کوقتل کروانےوالے بزدل بونے تھےجو اس کی آواز سے بھی ڈرتے تھے کیونکہ وہ سچ بولتا تھا وہ حق پر کھڑا تھا ارشد شریف کا خون ان بونوں کی جان نہیں چھوڑےگا۔ #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
Ali Usman170,518 次观看 • 3 年前

