#justiceforgilamanwazir

باڑا بازار خیبر میں گیلامن شہید کی غائبانہ نماز جنازہ اور شاید لالہ عثمان کاکڑ شہید کے بعد اب ایسے مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں کہ میت آبائی گاؤں جاتے ھوئے کا ہر شہر میں استقبال اور پوری پختونخواہ بیلٹ میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے #GilamanWazir #JusticeForGilamanWazir
Shafiq Ahmad Adv20,551 Aufrufe • vor 2 Jahren

گیلامن وزیر کمال شاعر تھا اور اپنی شاعری کے ذریعے اپنی سرزمین پر ریاستی ظلم و ستم کا کمال اظہار کرتا تھا اور شاعری سننے کے ساتھ ساتھ انصاف کے لئے آواز اٹھانا نہ بھولیے گا کیونکہ قاتل گرفتار نہیں ھو سکے ہیں اور شاید بددیانت ریاست گرفتار ہی نہیں کرنا چاہتی #JusticeForGilamanWazir
Shafiq Ahmad Adv17,718 Aufrufe • vor 2 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar


