#justiceforgilamanwazir

باڑا بازار خیبر میں گیلامن شہید کی غائبانہ نماز جنازہ اور شاید لالہ عثمان کاکڑ شہید کے بعد اب ایسے مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں کہ میت آبائی گاؤں جاتے ھوئے کا ہر شہر میں استقبال اور پوری پختونخواہ بیلٹ میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے #GilamanWazir #JusticeForGilamanWazir
Shafiq Ahmad Adv20,560 次观看 • 2 年前

گیلامن وزیر کمال شاعر تھا اور اپنی شاعری کے ذریعے اپنی سرزمین پر ریاستی ظلم و ستم کا کمال اظہار کرتا تھا اور شاعری سننے کے ساتھ ساتھ انصاف کے لئے آواز اٹھانا نہ بھولیے گا کیونکہ قاتل گرفتار نہیں ھو سکے ہیں اور شاید بددیانت ریاست گرفتار ہی نہیں کرنا چاہتی #JusticeForGilamanWazir
Shafiq Ahmad Adv17,731 次观看 • 2 年前

پشتونوں نے اپنے شاعر گیلامن پشتین کو بےشک ایک ہیرو کی طرح الوداع کیا اور اسلام آباد سے لے کر وزیرستان تک لاکھوں لوگوں نے ہر شہر ہر قصبے میں فقیدالمثال استقبال کیا اور وزیرستان میں ایک تاریخی جنازہ ھوا اور اسے لحد میں اتارا #الوداع_گیلامن #GilamanWazir #JusticeForGilamanWazir
Shafiq Ahmad Adv14,875 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载


