#mjtv

اس یوم آزادی پر ہم سب کو پاکستان کے خوبصورت قومی پرچم کو اسکے بدصورت ڈنڈے سے الگ کر کے اپنے ہاتھوں میں لہرانا چاہیئے۔ ہم جھنڈے کا احترام کرتے ہیں ڈنڈے کا نہیں۔ ویڈیو کلپ ⬇️ #14AugLoveJhandaSayNo2Danda #MJtv تفصیلی وی لاگ 👇 لنک پر Pakistan from 11 to 14 Aug || disinformation about Imran Khan- real culp... via YouTube
Matiullah Jan57,341 Aufrufe • vor 1 Monat

ستائیسویں ترمیم کے بعد آئین اور قانون کی تشریح صرف وفاقی آئینی عدالت کر سکتی ہے، تو پھر جسٹس محمد علی مظہر کے تین رکنی سپریم کورٹ بنچ نے کس حیثیت میں نیب کے ترمیم شدہ قانون اور متعلقہ آئینی شقوں کی تشریح کر ڈالی ؟ 👇 تفصیلی تجزیہ لنک پر #MJtv POSTMORTEM:Judicial verdicts in Nab Amendment case @ SC || Imaan & ... via YouTube
Matiullah Jan38,376 Aufrufe • vor 1 Monat

رات بھر اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دینے کے بعد چیف منسٹر خیبر پختون خواہ سھیل آفریدی صبح صبح اسلام آباد ہائی کورٹ کے گیٹ پر پہنچ گئے جہاں کچھ دیر میں انکی گاڑی کو اندر آنے کی اجازت مل گئی، ایم این اے شاھد خٹک نے #MJtv سے گفتگو میں بتایا کہ وہ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سے اپنے اڈیالہ ملاقاتوں سے متعلق اپنے احکامات پر عمل درآمد کروانے ی استدعا کرنے آئے ہیں۔ چیف منسٹر آفریدی اس وقت سیکریٹری ٹو چیف جسٹس آفس میں بیٹھے ہیں۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کمرہ عدالت میں بیٹھے سارہ ھاشوانی بنامُ سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن کا "ارجنٹ" کیس سُن رہے ہیں۔
Matiullah Jan173,982 Aufrufe • vor 9 Monaten

وکلا تنظیمیں، سپریم کورٹ اور اسٹیبلشمنٹ ایک صفحے پر؟ #MJtv
Matiullah Jan246,259 Aufrufe • vor 2 Jahren

کیا رضا ڈار کو کوئی اعلیٰ افسر پولیس پارٹی کی لوکیشن کے بارے میں مسلسل آگاہ رکھے ہوئے تھا؟ رضا ڈار اپنی لوکیشن کس کس کو بار بار بھیج رہا تھا اور کیوں؟ تفصیلی وی لاگ لنک پر #MJtv LIVE EXCLUSIVE:Written & signed statements/documents of foreign lad... via YouTube
Matiullah Jan25,400 Aufrufe • vor 2 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar