#mqm

ایم کیو ایم کے غبارے سے مکمل طور پر ہوا نکل گئی!! #MQM #Karachi Rai Saqib Wazir Kharal
Haseeb Arslan224,592 görüntüleme • 2 yıl önce

PTI won 19 NA seats from #Karachi as per form-45 (93.3% of polling stations results) MQM won ZERO seat and came as runner-up on only ONae. JI as runner-up on 12 Seats #PTI secured more than 1 .1 million votes. #MQM secured less than 250K. All form-45 are here in G-drive #PTIwon #respectmandate
Arsalan Taj211,397 görüntüleme • 2 yıl önce

اگر آئندہ چھ سے سات ماہ میں نئے صوبے نہ بنے تو پھر شاید کبھی نہیں بن سکیں گے۔ میں یہ بھی سمجھتا ہوں اگر موجودہ حکومت یہ کام نہ کر سکی تو پھر وفاق اور تمام صوبوں میں ایسی عبوری حکومت لانا پڑے گی، جس پر تحریکِ انصاف کو بھی اعتماد ہو۔ مفتاح اسماعیل Miftah Ismail #MQM #PPP
Ammar Masood11,954 görüntüleme • 1 ay önce

کچھ لوگوں کے دماغ میں خناس ہے۔ الطاف بھائی واپس نہیں آ رہے۔ کیوں آئیں گے واپس؟ اُن کا کیا کردار ہے؟ جب بھائی یہاں پر تھے تو کراچی میں روزانہ 20 لاشیں گرتی تھیں، اللہ کا شکر ہے کہ یہ عذاب ہمارے ذریعے ٹلا۔ مصطفیٰ کمال، مرکزی رہنما ایم کیو ایم پاکستان #mqm #karachi
Ammar Masood31,879 görüntüleme • 1 yıl önce

وزیر خزانہ صاحب فرما رہے ہیں کہ سود پر مبنی معیشت بہتر ہو رہی ہے جبکہ اللّٰہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتے ہیں کہ میں سود کو مٹا کر رہوں گا۔ ہم اللّٰہ تعالیٰ کی بات مانیں یا وزیر خزانہ کی؟ #Pakistan #MQM #MuhammadAliJinnah #Karachi #Parliament #Democracy
Syed Mustafa Kamal43,401 görüntüleme • 2 yıl önce





