#nationlovesimrankhan

پریس کانفرنس شروع ہونے سے پہلے مشورہ دیا تھا کہ تھوڑے سے کپڑے پہن کر آئیے گا۔ یہ پریس کانفرنس ایک ۱۹ ویں گریڈ کے افسر کی کم اور محلے کے کسی اوباش نوجوان کی تھڑے پر بیٹھی لفاظی جھاڑنا زیادہ لگ رہی تھی۔ چند مفید مشورے اور گزارشات۔ #GetWellSoonDG #NationLovesImranKhan
Ali Malik148,282 views • 8 months ago

تم نے پوچھا ہم کون ہیں؟ ہم 25 کروڑ عوام، عمران خان ہیں! 🔥 #NationLovesImranKhan
Nausheen Peerwani80,478 views • 8 months ago

خلیل الرحمن قمر نے شعر سناتے ہوئے کہا: یہ شعر حال ہی میں سنا ہے اور دل چاہتا ہے شعر کہنے والے کا ماتھا چوم لوں! دنیا کے سب یزید اسی غم میں مرگئے سر مل گیا حسین کا، بیعت نہیں ملی سب جانتے دورِ حاضر کا یزید کون ہے اور حسینیت پہ کون ڈٹا ہوا ہے! #NationLovesImranKhan
Jehanzeb Paracha59,344 views • 8 months ago

خوف کے بت توڑنے والا لیڈر عمران خان 🔥 #NationLovesImranKhan #GetWellSoonDG
Hina Zainab16,073 views • 8 months ago
No more content to load

