#pashtunnationalcourt110ctober

ہمیں تو 2018 میں پتہ چل گیا تھا کہ اس سادہ سے لڑکے منظور پشتین میں کچھ خاص بات ہے لیکن جرنیلوں نے کبھی سوچا نہیں ھوگا کہ صرف چند سال میں یہ لڑکا پختونخواہ پر ہمارے قبضے کی بنیادیں ہلا کر رکھ دے گا نعرہ نعرہ منظور جئے جئے منظور #جرګه_دپښتنو_دود #PashtunNationalCourt110ctober
Shafiq Ahmad Adv69,040 views • 1 year ago

اس وقت بی بی سی،وائس آف امریکہ،الجزیرہ سمیت بیشمار عالمی میڈیا پر پشتون جرگہ اور میرے بھائی منظور پشتین کی بات چل رہی ہے اور اب پاکستانی جرنیلوں اور طالبانوں کو سمجھ لینا چاہیے کہ تمہارا دور اور جنگی کاروبار ختم ھوا اور اب منظور پشتین کا دور ہے #PashtunNationalCourt110ctober
Shafiq Ahmad Adv58,216 views • 1 year ago

جرگے نے پوری قوم کو ایک لڑی میں پرو دیا ہے ہر ضلع کا الگ خیمہ ہے اور کرم میں ایک دوسرے پر گولیاں چلانے والے شیعہ سنی ایک خیمے میں بیٹھے ہیں باجوڑ خیمے میں PTI اور JUI اکٹھے اور اسی طرح مختلف قبائل ذاتی دشمنی بھلا کر ایک خیمہ میں ہیں #جرګه_دپښتنو_دود #PashtunNationalCourt110ctober
Shafiq Ahmad Adv47,271 views • 1 year ago

حافظ نعیم الرحمن نے جماعت اسلامی کی روایت قائم رکھی اور ہمیشہ کی طرح حق سچ کے مخالف کھڑے ھونے کا فیصلہ کیا ہے اور PTM اور بلوچ انسانی حقوق کی تنظیموں سے دور رہنے کا اعلان کردیا ہے اور بطور PTM اور BYC سپورٹر مجھے اس فیصلے پر بے انتہا خوشی ھوئی ہے #PashtunNationalCourt110ctober
Shafiq Ahmad Adv38,736 views • 1 year ago

Our very own Ismat Bibi🙌🏻 #يولسم_اکتوبر #PashtunNationalCourt110ctober
Aina Durkhanai آئینه درخانۍ31,199 views • 1 year ago

فوج کوتین روزہ پشتون جرگہ کے متفقہ فیصلے سے جو قرارداد سامنے آئے اسے ماننا چاہیے اب آپ کی توپوں اور بندوقوں سے کوئی ڈرنے والا نہیں ہے #PashtunNationalJirga11October #PashtunNationalCourt110ctober میں نے کہا تھا کہ پی ٹی ایم کے تحت پشتون قومی امن گرینڈ جرگہ ضرورہوگا ، اللہ تعالیٰ نے میری بات پوری کردی اورتمام تررکاوٹوں کے باوجود 11 اکتوبرکوپشتون قومی امن گرینڈ جرگے کاآغاز ہوگیا۔میں نے پشتونوں کو آگاہ کیاتھا کہ جرگے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی جائیں گی، میرے خدشات درست ثابت ہوئے،جرگے سے قبل منظورپشتین پر قاتلانہ حملہ کیا گیا،جرگے کے انعقاد سے پانچ دن قبل 6 اکتوبر2024ء کو وفاقی حکومت کی جانب سے پی ٹی ایم پر پابندی عائد کردی گئی۔میں نے اپنے وڈیو لاگ کے ذریعے Pashtun Tahafuz Movement پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے پابندی کےنوٹیفکیشن کوپھاڑ کر ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا تھا۔ وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم پر پابندی لگانے کے بعد جرگے کے مقام پر قبضہ کرلیا، تمام سامان ضبط کرلیا،خیموں کو آگ لگادی گئی، معصوم پشتونوں پرفائرنگ کرکے متعدد پشتونوں کو شہید وزخمی کیا گیا۔میں نے بھی پشتونوں کی حوصلہ افزائی کیلئے بیانات دیےکہ چاہےکتنی ہی رکاوٹیں کیوں نہ کھڑی کی جائیں ، پشتون قومی امن گرینڈ جرگہ ضرور ہوگا، پشتون عوام ہرگز مایوس نہ ہوں ، اپنے بزرگوں کی تاریخ یادرکھیں جنہوں نے انگریزوں سے شکست نہیں کھائی ۔ حکومت کی پابندی اوروفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی دھمکیوں کے باوجود غیرت مند پشتونوں کے حوصلے پست نہیں کیے جاسکے۔اللہ کے کرم سے پشتون قوم نے ثابت قدمی اور جرات و بہادری کا مظاہرہ کیا اوران کی بہادری اور ثابت قدمی کے باعث حکومت اوراسٹیبلشمنٹ کوپیچھے ہٹنا پڑا۔ عمران خان، علی امین گنڈاپور اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی جانب سے پی ٹی ایم پر پابندی کی کوئی مذمت نہیں کی گئی بلکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پی ٹی ایم پر پابندی کوسپورٹ کرتے ہوئے کہاکہ ”میں نے آئین کا حلف اٹھایا ہے ، میں آئین کی خلاف ورزی نہیں کرسکتا، وفاقی حکومت کے حکم کی تعمیل کروں گا اور پشتون جرگہ نہیں ہونے دوں گا “ ۔ اسی طرح KPK حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے بھی کہاکہ وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم پر پابندی لگائی ہے اورپی ٹی ایم کو جرگہ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ان کے افسوسناک رویے کےخلاف میں نے سخت بیان دیا کہ اگر PTI حکومت نے پشتون قومی جرگہ منعقد نہ کرنے دیا تو پشتون قوم، عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے کسی بھی رہنما کو KPK میں داخل نہیں ہونے دے گی۔ یعنی PTI جلسہ جلوس کرے تو وہ جائز اورپشتون قوم جرگہ منعقد کریں تو ناجائز، کیا یہ دوعملی نہیں ہے ؟ حکومت اوراسٹیبلشمنٹ کی تمام تررکاوٹوں، پابندیوں اوردھمکیوں کے باوجود11، اکتوبر کو پشتون قومی امن گرینڈ جرگہ منعقد ہوا۔ میں تمام ترمشکلات ، تکالیف اوررکاوٹوں کے باوجود اتنا کامیاب جرگہ منعقد کرنے پر پشتون قوم خصوصاًپشتون تحفظ موومنٹ کوشاباش پیش کرتاہوں۔میں PTMکے سربراہ منظور پشتین Manzoor Pashteen کو پیغام دیتا ہوں کہ پشتون شہداء کے لہوکے صدقے پشتون قومی جرگے کا آغاز ہوگیا ہے لہٰذا جس جگہ تین پشتونوں کو شہید کیاگیا ہےوہاں شہیدوں کی یادگارتعمیر کرائیں ۔ اب پشتون قومی امن گرینڈ جرگے کے بعد مشران، قبائلی بزرگ ٹھوس فیصلہ کریں گے کہ اگر پاکستان میں انہیں انصاف فراہم نہیں کرتا توپھر صوبےکا حق ہے کہ وہ وفاق سے علیحدہ ہوجائے۔ بہتر ہے کہ وفاق خود صوبے کو علیحدہ کردے ورنہ سرینڈر کرکے الگ کرنا پڑے گا جیسا کہ بنگال میں ہوچکا ہے، اسی طرح بلوچستان کو بھی علیحدہ کرنا پڑے گا ، اگرکوئی سمجھتا ہے کہ صوبہ سندھ کو اپنے ساتھ ملالیں گے تو غیرت مند سندھی اور اردواسپیکنگ مہاجر ایسا نہیں کرنے دیں گے، اردو اسپیکنگ سندھی اپنے سندھی بھائیوں کے ساتھ مل کر جدوجہد کریں گے۔ انشاء اللہ تین روزہ جرگہ کامیابی سے ہوجائے گا اور پھر مشران کے متفقہ فیصلے سے جو قرارداد سامنے آئے گی، اس پر فوج اور ISI والےفیصلہ کرلیں کہ اس قرارداد کو ماننا ہے یا نہیں کیونکہ اب آپ کی توپوں اور بندوقوں سےکوئی ڈرنےوالا نہیں ہے۔ میں فوج کے جرنیلوں اورآئی ایس آئی والوں سے کہتا ہوں کہ خدارا پاکستان کے ٹکڑے ٹکڑے مت کرو، ملک کو صحیح سمت میں چلنے دو، سلامت رہنے دو، ملک قائم رہے اور سب کو برابر کے حقوق ملیں تو اس سےاچھی اور کیا بات ہوسکتی ہے ۔ الطاف حسین ٹک ٹاک پر 130 ویں اسٹڈی سرکل سے خطاب 11 اکتوبر 2024
Altaf Hussain30,619 views • 1 year ago

حیران کن مناظر پشتون قومی عدالت کا آغاز ھوگیا ہے اور اگلے دو دن مزید قافلے پہنچیں گے اور منظور پشتین ایک حقیقت بن چکا ہے اور پشتون خواہ کے دل میں بستا ہے اور وجہ صرف یہ ہے کہ اپنی قوم کے ساتھ مخلص ہے #جرګه_دپښتنو_دود #Welcome2PashtunNationalJirga #PashtunNationalCourt110ctober
Shafiq Ahmad Adv26,418 views • 1 year ago

