#releaseimrankhan

عمران خان کی رہائی کے لئیے سٹریٹ مومنٹ! سوات علیمہ خان کا ہم آواز! #StreetMovement #ReleaseImranKhan
PTI22,833 views • 12 days ago

آج تیمرگرہ میں علیمہ خان کی آمد پر عوام نے جس طرح #ReleaseImranKhan کا عزم کیا وہ قابلِ ستائش ہے۔ عمران خان کی سیاست میں "کچھ لو، کچھ دو" اور "ڈیل ویل" کی کوئی کنجائش نہیں۔اِس وقت خان کے فوری علاج، مجرمانہ قیدِ تنہائی کا خاتمہ اور ریلیز کے لئے سب کو علیمہ خان کی طرح باہر آنا ہوگا
Babar Awan31,039 views • 19 days ago


