#releaseleaderofmajority

چارسدہ جلسے کی اس ویڈیو نے تو آگ لگا دی 🔥 #ReleaseLeaderOfMajority
Faisal Khan63,164 просмотров • 9 месяцев назад

میرے وطن کو جلانے والو، مجھی پہ گولی چلانے والو تمہارا خانہ خراب ہوگا، سوال ہوگا جواب ہوگا! #ReleaseLeaderOfMajority
PTI61,380 просмотров • 9 месяцев назад

آخری سانس تک اپنی قوم کے لئے کھڑا رہوں گا، ہار ماننے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا! #ReleaseLeaderOfMajority
PTI23,268 просмотров • 9 месяцев назад

کمال کا پاور شو تھا چارسدہ میں کل۔ عمران خان کے ایک فیصلے نے ماحول گرما دیا ہے۔ بچے، بوڑھے، فیملیز، نوجوان ایک بار پھر جوش و خروش سے سڑکوں پر ہیں۔ انشاءاللہ یہ جلسے اور بڑے ہوتے رہیں گے اور عمران خان کا سٹریٹ پاور اچھی طرح سمجھ آجائے گا سب کو! #ReleaseLeaderOfMajority
Jibran Ilyas23,411 просмотров • 9 месяцев назад

پی ٹی آئی کے سینئر مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری 902 روز سے بیماری کی حالت میں کوٹ لکھپت جیل لاہور میں ناحق قید خون کے آخری قطرے تک عمران خان کا ساتھ نہ چھوڑنے کا عزم لیے آج بھی ڈٹ کر کھڑے پیں۔ #ReleaseLeaderOfMajority #ReleaseImranKhan #ReleasePoliticalPrisoners
PTI18,156 просмотров • 9 месяцев назад


