#stateattackedbannupeacemarch

موجودہ صورتحال میں منظور پشتین کی یہ بات یاد رکھنے والی ہے “پاکستان میں جب کرسی سے اتار دیتے ہیں تو وہ فوج مخالف بن جاتا ہے اور تمام سیاسی جماعتوں کا یہی ریکارڈ ہے اور PTM اور ان میں یہ فرق ہے کہ PTM کرسی نہیں،پختون وطن کے لئے لڑتا ہے” #StateAttackedBannuPeaceMarch
Shafiq Ahmad Adv32,940 просмотров • 2 лет назад

سانحہ خڑکمر 2019 سے سانحہ بنوں 2024 تک صرف فوجی کتے بدلے البتہ الزامات وہی ہیں اور تب جو زبان مراد سعید کی ھوتی تھی،آج وہی زبان ن لیگی کتوں کی ہے اور ہم نے تب بھی فوجیوں اور فوجی کتوں کا مقابلہ کیا تھا اور آج بھی انکے موجودہ کتوں کا مقابلہ کریں گے #StateAttackedBannuPeaceMarch
Shafiq Ahmad Adv24,441 просмотров • 2 лет назад

قوم کے نام اہم پیغام اور جنازے کی وقت متعین ۔ #StateAttackedBannuPeaceMarch
PTM North Waziristan official20,531 просмотров • 2 лет назад

بنوں احتجاج کا میڈیا پر بلیک آوٹ ہے لہٰذا بتانا ہے کہ پاکستانی دھشتگرد فوج کے بنوں میں قتل عام اور پختون سرزمین پر عاصم یزید کی ڈالری جنگ کے خلاف بنوں کینٹ کے سامنے دھرنہ کل بھی جاری رہے گا یہ جو دھشتگردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے #StateAttackedBannuPeaceMarch
Shafiq Ahmad Adv19,997 просмотров • 2 лет назад

بنوں کینٹ کے سامنے اس وقت احتجاج جاریِ #StateAttackedBannuPeaceMarch
Umar pashteen17,011 просмотров • 2 лет назад

پاکستانی فوج دنیا کی واحد فوج ھوگی کہ عوام کے امن مطالبہ پر یہ پاگل کتے بن جاتے ہیں اور وحشی درندوں کی طرح اپنی عوام پر حملہ کردیتے ہیں اور آج یہی کچھ بنوں امن مارچ کے ساتھ کیا جارہا ہے لیکن اس ڈالری جنگ کی اصلیت عوام جان چکی ہے۔ دھشتگرد فوج نامنظور #StateAttackedBannuPeaceMarch
Shafiq Ahmad Adv13,422 просмотров • 2 лет назад
