#stopblasphemybusiness

🚨جھوٹ نمبر #4 🔵 راؤ عبدالرحیم: ہمارا کیا تعلق گرفتار کرنے سے ، مجھے تو کچھ نہیں پتہ 🔵 نئی لیک ویڈیو: ایمان ہنی ٹریپنگ لڑکی اور شیراز فاروقی راؤ کے نام پر رجسٹرڈ گاڑی میں لڑکے کو اغوا کر رہےہیں۔ سی سی ٹی فوٹیج ( فیکٹ فوکس رپورٹ) #StopBlasphemyBusiness
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group86,279 Aufrufe • vor 1 Jahr
0:48
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🛑 بریکنگ وائس میسجز منظر عام پر 🛑 450 سے زائد وکٹمز ، 5 قتل اور بلاسفیمی بزنس گروپ کی مرکزی کردار ایمان نامی ہنی ٹریپنگ لڑکی کی تصاویر اور ویڈیوز کے بعد واٹس ایپ وائس میسجز بھی منظر عام پر آگئے۔ خود سنیں کیسے ہنی ٹریپ کیا جاتا ہے 👇 #StopBlasphemyBusiness #400Lives #400Families #WeAreNotInsects #WeWantJustice
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group24,343 Aufrufe • vor 1 Jahr



