#stopstateterrorism

پاکستان میں فواد چوھدری سے گھٹیا صرف ایک انسان ہے اور وہ فواد چوھدری خود ہے اور یہ خود بتا رہا ہے کہ پاکستان War Economy پر چلتا رہا ہے۔ اور اسی ڈالری جنگ نے پختونخواہ کو راکھ کا ڈھیر بنادیا ہے اور یہی گھٹیا انسان اب اس دھشتگردی کا ذمہ دار پشتونوں کو کہتا ہے #StopStateTerrorism
Shafiq Ahmad Adv23,409 次观看 • 1 天前

ابھی خیبر باڑہ قبیلہ اکاخیل میں پاکستانی کاپٹر ڈرون نے حملہ کیا ہے جس میں ہمیشہ کی طرح 7 عورتیں اور بچے شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ان کی حالت انتہائی نازک بتائی جا رہی ہے۔ پشتون سرزمین پر عام و حاص کی نسل کشی ہو رہی ہے وڈیو میں ایک باپ کی ٹوٹی ہوئے دردناک فریاد💔 #StopStateTerrorism
Ismail pashteen115,648 次观看 • 4 个月前

پنجاب یونیورسٹی گیٹ نمبر 1 پر دھرنے کے دوران پولیس نے ٹینٹ ہٹایا۔ ایک اہلکار نے مجھ سے پوچھا کہاں سے ہو؟میں نے کہا لکی مروت،KPK”، تو جواب دیا: یہ پنجاب ہے، KPK چلے جاؤ، پاکستان پنجابیوں کا ہے!” یہ نسلی تعصب ناقابلِ قبول ہے! By PEDM Member #StopStateTerrorism #SavePUstudents
Ismail pashteen129,327 次观看 • 1 年前

سرکاری دہشتگردی نامنظور، فوجی آپریشن نامنظور، ہر صورت میں ہمیں امن چاہیے۔ بنوں امن پاسون سے خطاب۔ #Bannu #StopStateTerrorism #بنوں Government of Pakistan Shehbaz Sharif DG ISPR Hamid Mir حامد میر Imran Riaz Khan Syed Talat Hussain Kamran Khan Kashif Abbasi Ansar Abbasi Ministry of Information & Broadcasting
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان96,750 次观看 • 2 年前

آج وزیراعلیٰ پختونخوا سہیل افریدی نے پشاور یونیورسٹی کے کنووکیشن ہال میں بے نظیر ہیومن یونیورسٹی کے گریجویشن پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر پشاور یونیورسٹی میں گزشتہ 26 روز سے جاری دھرنے کے شرکاء کے وفد نے احتجاجاً کھڑے ہو کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا، #StopStateTerrorism
Saleem Afridi20,751 次观看 • 8 个月前

