#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
0:46
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

میں ہر منگل کو یہاں آتا ہوں اور اس جہاد میں اپنا حصہ ڈالتا ہوں۔اگر عمران خان مجرم ہے تو کھلی عدالتوں میں اس کے کیس سنے جاتے تاکہ دنیا کو اس کے جرائم کا پتہ چلتا۔ اس پر کوئی جرم نہیں، اگر جرم ہوتا تو جیلوں میں چھپ کر ٹرائل نہ ہوتے۔ اڈیالہ سے ایک شہری #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
Jibran Ilyas33,308 просмотров • 5 месяцев назад
4:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کپتان سے بے وفائی، مراد سعید کا پارٹی قیادت کو بڑا پیغام! #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
Qasim Khan Suri17,532 просмотров • 5 месяцев назад

#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت اس وقت عدالتیں کام نہیں کر رہی ہیں۔ عمران خان سے ملاقات ہمارا قانونی حق ہے لیکن یہاں نہ قانون ہے نہ آئین، اس لیے ہماری ملاقات نہیں کروائی جا رہی۔ ہم یہاں آتے ہیں، ہمارے ساتھ جو سلوک ہوتا ہے وہ آپ سب دیکھتے ہیں۔ جو بھی کریں، ہم یہاں آتے رہیں گے۔ ہم ایس ایچ او کو عدالتی حکم نامہ دکھاتے ہیں کہ عمران خان سے ملاقات کروائی جائے، مگر ایس ایچ او اسے دیکھتا بھی نہیں۔ عدالتوں کی یہ اوقات رہ گئی ہے۔ Noreen Niazi
Jibran Ilyas14,123 просмотров • 5 месяцев назад
1:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Больше нет контента для загрузки



